01/05/2026
ایک عہد تھا جو تمام ہوا
ایک آفتاب تھا جو شام ہوا
ہمدرد کتب خانہ لاہور کے بانی
چوہدری محمد حسین گوہر جنت مکانی ہوگئے ہیں۔
مالک کائنات رحمان و رحیم مرحوم محمد حسین گوہر صاحب کے درجات بلند فرمائے۔لواحقین ،ورثا گوہر فیملی اور ہمدرد فیملی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔