TalibHussain

TalibHussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TalibHussain, Media/News Company, chak No 143/Wb P/O Dokota, Mailsi.

14/07/2026

جھنگ صوبائی وزیرِ صحت خواجہ عمران نذیر کے دورۂ جھنگ کے دوران مریم نواز ہیلتھ کلینک کوٹ لکھنانہ میں ورکر کو صرف 15 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ ملنے کا انکشاف ہوا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

13/07/2026
13/07/2026

بریکنگ نیوز!!🛑🚨
قطر میں ایران کی جانب سے تیل کے کنوؤں اور آئل ریفائنریوں پر شدید بمباری،بڑےپیمانے پر نقصان کی اطلاعات میڈیا ذرائع

24/06/2026

◾️پنجاب اسمبلی میں پولیس کی خلاف شکایات کے انبار۔
◾️پنجاب اسمبلی کے 371 کے ایوان میں سے 70 اراکین نے
پولیس اور سی سی ڈی کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروا دی ہے۔
◾️تحریک استحقاق جمع کروانے والے صرف اپوزیشن اراکین نہیں بلکہ حکومتی اراکین بھی پولیس کے رویے سے شدید مایوس ہیں۔

الحمداللہ
13/06/2026

الحمداللہ

08/06/2026

تھانہ لڈن کا نجی ٹارچر سیل بے نقاب!
​ بے گناہ شہریوں کو گھروں سے اٹھا کر نجی ٹارچر سیل میں قید، ہتھکڑیوں میں جکڑ کر بدترین تشدد،
رہائی کے بدلے بھاری رقوم کا مطالبہ کرنے کا انکشاف

21/05/2026

Address

Chak No 143/Wb P/O Dokota
Mailsi
03125116043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TalibHussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share