Soch Badlo

Soch Badlo Words that inspire hearts �
اردو موٹیویشنل کوٹس اور زندگی بدلنے والی کہانیاں
Daily motivation | Posi

20/02/2026

*ہر شخص کو دوسرے کی زندگی بہتر لگتی ہے۔ حالانکہ ہر بندہ اپنی زندگی میں کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا ہے۔*

ترا   جمال   میسر  نہیں  تو   کیا  غم  ہے ترے خیال کی خوشبو سے پیار کرلیں گے
06/02/2026

ترا جمال میسر نہیں تو کیا غم ہے
ترے خیال کی خوشبو سے پیار کرلیں گے

پھر ایک لہر اُسے دُور لے گئی مُجھ سےمیں سوچتا تھا ،کنارا سفر نہیں کرتا
06/02/2026

پھر ایک لہر اُسے دُور لے گئی مُجھ سے
میں سوچتا تھا ،کنارا سفر نہیں کرتا

شائد آجائے کوئی گیت سنانے  تُو بھی اس لئے ساز کئی بادِ صبا نے چھیڑے
06/02/2026

شائد آجائے کوئی گیت سنانے تُو بھی
اس لئے ساز کئی بادِ صبا نے چھیڑے

*بڑا کام وہی شخص کر سکتا ہے۔ جو خود کو چھوٹا کرنے پر راضی کر لے۔* 🌟💫🔥🎉😊👏
06/02/2026

*بڑا کام وہی شخص کر سکتا ہے۔ جو خود کو چھوٹا کرنے پر راضی کر لے۔* 🌟💫🔥🎉😊👏

*جو آپ کا خیال رکھتا ہو اسے کھونے سے اجتناب کرو**ممکن ہے زندگی ایسا انسان آپ کو وآپس نہ کرے*
06/02/2026

*جو آپ کا خیال رکھتا ہو اسے کھونے سے اجتناب کرو*

*ممکن ہے زندگی ایسا انسان آپ کو وآپس نہ کرے*

04/02/2026









01/02/2026

Address

Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soch Badlo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share