Dard e dill

Dard e dill we'll come to my page 🎉🎉 DERAGHAZI KHAN

سہولتوں کا سیلاب اور روح کی موتایک ایسی کہانی، جو چوہوں سے شروع ہوئی… اور انسانیت تک جا پہنچی۔اگر کسی مخلوق کو ہر سہولت ...
21/08/2025

سہولتوں کا سیلاب اور روح کی موت
ایک ایسی کہانی، جو چوہوں سے شروع ہوئی… اور انسانیت تک جا پہنچی۔

اگر کسی مخلوق کو ہر سہولت دے دی جائے — وافر خوراک، محفوظ رہائش، سکون، اور کوئی خطرہ نہ ہو — تو کیا وہ ہمیشہ خوش و خرم اور ترقی یافتہ رہے گی؟

یہ سوال حیاتیات کے ایک امریکی ماہر جان کلہون نے 1970ء میں چوہوں پر ایک چونکا دینے والا تجربہ کر کے دنیا کے سامنے رکھ دیا۔

کلہون نے ایک مثالی ماحول تخلیق کیا، کھانے پینے کی کمی نہیں، رہائش وسیع، دشمن کوئی نہیں۔ وہاں صرف چار جوڑے چوہوں کو چھوڑا۔
کچھ ہی عرصے میں ان کی آبادی تیزی سے بڑھی۔ امن، آرام اور سہولتوں سے بھرپور "جنت" میں ہر چیز مکمل تھی… مگر پھر کچھ عجیب ہونے لگا۔

315 دن بعد
افزائش کی شرح کم ہونے لگی، سماجی ڈھانچہ بگڑنے لگا، چوہوں میں تشدد، گوشہ نشینی، ذہنی بیماری، بچوں کو چھوڑ دینا، اور حتیٰ کہ ایک دوسرے کو کھانا جیسے رویے پیدا ہونے لگے۔
کچھ چوہے مکمل بے مقصد زندگی گزارنے لگے — نہ لڑائیاں، نہ تعلقات، نہ افزائش نسل… صرف کھاتے، سوتے، اور وقت گزارتے۔

اور پھر
سب کچھ ہوتے ہوئے بھی یہ مثالی دنیا تباہ ہو گئی۔
کسی نے حملہ نہیں کیا، کوئی آفت نہیں آئی، کوئی کمی نہیں ہوئی — بس جینے کا مقصد ختم ہو گیا۔
آخری چوہا 2 سال بعد پیدا ہوا… اور پھر موت کے سوا کچھ نہ بچا۔

یہ تجربہ 25 مرتبہ دہرایا گیا، اور ہر بار نتیجہ وہی تھا:
سہولت زدہ معاشرہ، بغیر مقصد کے زندگی، اور پھر مکمل تباہی۔

سوچنے کی بات ہے کہ
کیا صرف سہولتیں، آسائشیں، اور تحفظ ہی انسان یا معاشرہ کی کامیابی کی ضمانت ہیں؟
یا ہمیں جینے کے لیے ایک "مقصد"، ایک "جدوجہد"، اور کچھ چیلنجز درکار ہوتے ہیں؟

اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے

اور اگر الله اپنے بندوں کے لیے رزق کشادہ کر دیتا، تو وہ ضرور زمین میں سرکشی کرنے لگتے، لیکن وہ ایک اندازے کے ساتھ (یعنی جتنا مناسب ہو) نازل فرماتا ہے، جیسا وہ چاہتا ہے۔"
[سورۃ الشورى: 27]

زندگی صرف آرام کا نام نہیں… بلکہ ذمہ داری، قربانی، اور جدوجہد کا نام ہے۔
جس معاشرے سے یہ سب ختم ہو جائے، وہ کتنا بھی آرام دہ ہو… وہ اندر سے مرنا شروع ہو جاتا ہے۔
دنیا میں مشکلات، کمی، اور جدوجہد دراصل انسان کو متوازن، مضبوط اور زندہ رکھتی ہیں۔ آسانی اگر بے قابو ہو جائے، تو وہ تباہی کا دروازہ کھول دیتی

20/08/2025

#😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

ملک میں بارشوں اور سیلاب سے 26 جون سے اب تک اموات کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی، جن میں 171 بچے، 94 خواتین اور 392 مرد شام...
20/08/2025

ملک میں بارشوں اور سیلاب سے 26 جون سے اب تک اموات کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی، جن میں 171 بچے، 94 خواتین اور 392 مرد شامل ہیں

خواجہ سرا نے تاریخ میں پہلی بار سچی ایف آئی آر درج کروادی، جس میں بتایا کہ میری مرضی کے بغیر ہی پی- چھے ..See Mor
20/08/2025

خواجہ سرا نے تاریخ میں پہلی بار سچی ایف آئی آر درج کروادی، جس میں بتایا کہ میری مرضی کے بغیر ہی پی- چھے ..See Mor

کل پورا دن سیلاب زدگان کیلئے چندہ اکٹھا کرنے والا "خدائی خدمتگار فرحان خان " بے رحمی سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں ش ہید ہو...
20/08/2025

کل پورا دن سیلاب زدگان کیلئے چندہ اکٹھا کرنے والا "خدائی خدمتگار فرحان خان " بے رحمی سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں ش ہید ہوگیا ۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ اس کی قربانی کو قبول فرمائے اور قاتلوں کو سخت ترین سزا دے تاکہ ان کے ظلم کا جسمانی حساب ہو اور اس عظیم نقصان کا مداوا ہو سکے۔ صد افسوس

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
19/08/2025

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

19/08/2025
19/08/2025

19/08/2025

🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

یہ لوگ ڈی ایچ اے اور بحریہ جیسی سوسائٹیز میں نہیں رہتے تھے نہ ان کے امریکہ اور یورپ میں اثاثے اور جزیرے تھےنہ ان کی اولا...
14/06/2025

یہ لوگ ڈی ایچ اے اور بحریہ جیسی سوسائٹیز میں نہیں رہتے تھے
نہ ان کے امریکہ اور یورپ میں اثاثے اور جزیرے تھے
نہ ان کی اولادیں دوسرے ملکوں میں زیر تعلیم تھیں
نہ ان کی کروڑوں میں مراعات تھیں ۔
یہ اگلے مورچوں میں سپاہیوں کے ساتھ لڑتے زمین پر بیٹھ کر کھاتے اور زمین پر سو جاتے
یہ بوترابی تھے
مٹی سے اٹھے
آسمانی رمزیں پا کر
مٹی میں اتر گئے
ان کے لیے کیا افسوس کہ یہ مزاحمت کے جس راستے کے راہی تھے اس کی خواہش اور منزل ہی شہادت تھی

Address

Dera GHAZi Khan
Main Gulberg

Telephone

+923052141778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dard e dill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dard e dill:

Share

Category