Nayekhabar

Nayekhabar Nayekhabar is a reputable and well-known Urdu news organization, we bring you current affairs, sports

As per our editorial policy of NayeKhabar, we don't believe in creating sensations instead we provide a platform of authentic news, analysis for our readers.

15/10/2025
15/10/2025

عطا تارڑ نے کہا، ہم دیکھتے ہیں، سہیل آفریدی کیسے وزیرِاعلیٰ بنتا ہے۔ یہ دیکھیں جناب، ایسے بنتا ہے سہیل آفریدی وزیرِاعلیٰ۔ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ۔ ۔۔

خِرد کو غلامی سے آزاد کر، جوانوں کو پیروں کا استاد کر!
15/10/2025

خِرد کو غلامی سے آزاد کر،
جوانوں کو پیروں کا استاد کر!

14/10/2025

شہباز شریف نے انٹرنیشنل فورم پر ٹرمپ کی گھٹیا ترین چاپلوسی اور غلامانہ ذہنیت شو کر کے پاکستانی قوم کو شرمندہ کیا ہے.. کیسے کیسے فارم 47 کے نمونے پاکستان پر مسلط کر دیے گئے ہیں!
انور لودھی

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست ہمارے میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے!جب اسُ دہشتگرد قابض ریا...
13/10/2025

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست ہمارے میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے!
جب اسُ دہشتگرد قابض ریاست کو ہم تسلیم ہی نہیں کرتے تو PEMRA نے کس منہ سے اجازت دے دی یہ تقریر Live نشر کرنے کی؟
شرم سے ڈوب مرو جو جو بھی اس میں ملوث ہے۔

12/10/2025

سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 92

اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمۡ اُمَّةً وَّاحِدَةً ‌ۖ وَّاَنَا رَبُّكُمۡ فَاعۡبُدُوۡنِ‏ ۞

ترجمہ:
"یقیناً یہ تمہاری امت ایک ہی امت ہے اور میں ہی تم سب کا رب ہوں لہٰذا تم لوگ میری ہی بندگی کرو "
ھمیں پاکستانی یا افغانی بن کر نہی بلکہ مسلمان بن کر سوچنا چاھیے

یہ ہے پاکستان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباداسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری بے حالتحریکِ لبیک کا احتجاج ابھی لاہور میں ہ...
11/10/2025

یہ ہے پاکستان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد

اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری بے حال

تحریکِ لبیک کا احتجاج ابھی لاہور میں ہے، مگر دارالحکومت کو پہلے ہی قیدخانے میں بدل دیا گیا ہے۔
سڑکیں بند، پبلک ٹرانسپورٹ معطل، شہری گھروں میں محصور، اسپتال جانے والے مریض اور دفاتر کے ملازمین پریشان۔

یہ کون سی حکمتِ عملی ہے؟
احتجاج لاہور میں، مگر سزا اسلام آباد اور پنڈی کے عوام کو!
انتظامیہ کی ناقص منصوبہ بندی اور وزیرِ داخلہ کی نااہلی نے دارالحکومت کی زندگی مفلوج کر دی۔
یوں لگتا ہے جیسے حکمرانوں کے نزدیک عوام کی مشکلات کی کوئی وقعت نہیں۔

08/10/2025

خیبر پختونخوا کا وزیرِاعلیٰ وہ ہونا چاہئے، جو ہر صبح اُٹھ کر یہ سوچے کہ مجھے اللہ نے ایک اور دن کی زندگی دی ہے تاکہ میں اس کرسی سے انصاف کر سکوں، حالتِ جنگ میں موجود کروڑوں پاکستانیوں اور اُن کے لیڈر کی آزادی میں کردار ادا کر سکوں۔ سہیل آفریدی، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ علی زئی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

08/10/2025

علی امین گنڈاپور نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔۔۔"وزیراعلی کی پوزیشن عمران خان صاحب کی امانت تھی "۔ علی امین گنڈا پور ۔۔

08/10/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آنسو گیس کے ایک لاکھ شیل خریدنے کے لیے 45 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز کی منظوری دے دی۔ اس وقت پنجاب میں آنسو گیس کے 27 ہزار شیلز موجود ہیں۔ ۔۔

06/10/2025

🤣بند مطلب بند😂
پاکستان میں اج سے تمام پنکھے مکمل طور پر بند

Address

G/6 Islamabad
Mak
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayekhabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nayekhabar:

Share