
16/08/2025
افسوس ناک خبر!
افسوس صدا افسوس
امیر جےیوآئی ضلع ملاکنڈ مفتی کفایت اللہ کے بیٹے اعتصام کی فائرنگ سے ماں اور بھائی عصمت اللہ شہید مفتی کفایت اللہ صاحب شدید زخمی حالت میں بٹ خیلہ ایمرجنسی میں موجود