کھیلوں کی عالمی قومی خبروں تجزیوں، کے علاوہ یادگار میچ?
07/02/2024
اللہ پاکستان کو برکتوں اور ترقی کی راہ میں مضبوطی عطا فرمائے۔
امن و امان کی بنیادوں کو مستحکم بنائے رکھے۔
ہمارے ملک کی معاشی، سماجی اور ثقافتی ترقی کو بڑھاوا دیں۔
ہمیں اخلاقی اور فکری بنیادوں پر مضبوط کر کے، ایک ایجادی اور ترقی یافتہ ملک کا خواب دیں۔
پاکستان کے ہر روز، پیشہ ورانہ اور شجاعت مند افراد کو کامیابی کی منزل تک پہنچائے۔
31/01/2024
حل صرف خپلہ ڈیوٹی، کاروبار، محنت، مزدوری واللہ کہ سوک پچاس روپے درکی۔
پہ مردہ آباد او زندہ آباد کار نہ کیگی۔🙏
23/01/2024
The Rock vs. The Undertaker Raw.
22/01/2024
The Rock vs Goldberg Backlash
22/11/2023
*"رجوع" اور "عروج"*
میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں
بس تم اپنے "رب" کی طرف "رجوع" *کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا...!!♥️*
27/10/2023
شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوۓ جب اسے نہیں پکڑ پاتا ۔ تو اس سے پوچھتا ہے، " تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری لمبی پھر بھی میں تمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتا ؟ "خرگوش شکاری کتے کو جواب دیتا ہے" "کیونکہ میں اپنے لیے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لیے بھاگ رہے ہو ..."
اگر اپنے حقوق حاصل کرنے کی لیے خرگوش نہیں بن سکتے ہو تو دوسروں کیلئے کتا بھی نہ بنو.
"लालची समोसेवाला | LALCHI SAMOSEWALA | हिंदी कहानियां | HINDI STORIES"Dive into the captivating world of Ramesh, the greedy samosa seller, who learns a life-...
Be the first to know and let us send you an email when Digital story posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.