14/04/2026
تحصیل ماموند گاوں شاہی تنگی میں ایک بار پھر ظالموں نے معصوم اور بے گناہ لوگوں کو ٹارگٹ کیا۔
اس وقت شاگو چوک میں احتجاج جاری ہے۔
لہذا تمام نوجوان وہاں پہنچنے کی بھرپور کوشش کریں۔
نوجوان ڈٹ کر کھڑے رہیں۔
ہم نے آواز اٹھانا ہیں کہ غریب اور لاچار لوگوں کو کیوں ٹارگٹ بنایا جاتا ہیں۔
یہ جنگ جان بوجھ کر مسلط کیا گیا ہے۔اس کے خلاف ہمیں سڑکوں پر نکل مستقبل طور مختلف چوکوں میں بیٹھنا ہوگا۔
یہی آخری حل ہے۔
"نجیب اللہ خان ماموند"