12/04/2026
الله کی نعمتوں میں سے عجیب ترین نعمت، بھولنا بھی ہے۔ اگر یہ بھولنے کی نعمت نہ ہوتی تو غم ہمیشہ تازے رہتے، حسرتیں ختم نہ ہوتیں،اور نہ کسی مصیبت میں اسی تسلی ملتی۔
إمام ابن القيم رحمه اللہ
مفتاح دار السعادة 2-236