Mehrangulyt

Mehrangulyt please follow & like my Page
Thank you.��� support me

01/04/2024

اے اللہ تعالی رب العزت اپنے بندوں پر خصوصي رحم فرمايي امين امين امين يارب العالمين

27/03/2024

یا اللّٰه مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇸🇩 کی غیبی
مدد فرما آمین🤲

17/03/2024

یا اللہ پاک اس مبارک مہینے کے صدقے میرے لیڈر عمران خان کو ناجائز قید رہائی فرمائے

13/03/2024

افطاری کی وقت اُن جرنیلوں کو بدُعاٶں میں ضرور یاد رکھنا جن کی وجہ سے ہم اپنے پیارے ملک سے در بدر ہے🙏🥲. مہران دادا

09/03/2024

بریکنگ
کل احتجاج ہے اور آپ نے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نکلنا ہے💯
شیر افضل مروت🔥

05/03/2024

حوصلہ رکھیں لمبی لڑائی ہے ہمت نہیں ہارنی نہ کسی صورت پیچھے ہٹنے والے ہے ہم نے مرشد سے سیکھا ہے ہارنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

05/03/2024

‏میرا وزیراعظم
عمران احمد خان نیازی 💗
عمران خان تو ہو گا ❤️

05/03/2024

‏وقت کا صلاح الدین ایوبی ۔۔

امت مسلمہ کا لیڈر مرشد عمران خان!!!🔥❤️

05/03/2024

افغانستان بمقابلہ پاکستان 1000 افغانی کرنسی 3860 پاکستانی روپے بنتے ہیں ۔ ملک میں کرپشن اور حکمرانوں کی غلط پالیسوں کا نتیجہ۔ جنگ زدہ ملک افغانستان کی دوسال حکومت میں افغان کرنسی کی قدر میں اضافہ اور 75 سال سے ایک پرامن جمہوری ترقی کے دعویداروں کے منہ پر ایک زوردار تمانچہ ھے

01/03/2024

اگر فوج مینڈیٹ چوری نا کرتی تو پورے پاکستان میں ایماندار لیڈر عمران خان کا راج ہوتا لیکن پاکستانیوں کی قسمت

28/02/2024

جو عالم دین حق پر کھڑا ہونے کی بجائے خاموش ہو جائے یا خاموش کرا دیا جائے تو وہ کس پائے کا عالم دین ہو گا۔!

25/02/2024

Allah de zama da plar janatol ferdose naseeb ke Ameen 🥲🥲🥲

18/02/2024

کمپنی گیم سے باہر نکل گئی چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کو آگے کر دیا🔥

Address

Malakand
25000

Telephone

+923212878755

Website

https://vt.tiktok.com/ZSNKnKErf/, https://vt.tiktok.com/ZSNKnKErf/, https://vt.tiktok.

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehrangulyt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share