یہ ہمارا نیوز چینل ھے۔ روزانہ کی خبروں سے باخبر رہینگے
19/10/2024
02/10/2024
جب ہم فون اٹھاتے ہیں تو ہم کہتے ہیں "ہیلو" لیکن کیا آپ جانتے ہیں "ہیلو" کیا ہے؟
یہ سلام نہیں بلکہ ایک عورت کا نام ہے۔
یہ ٹیلی فون کے موجد "گراہم بیل" کی بیوی "مارگریٹ ہیلو" ہے۔
یہ پہلا لفظ تھا جو اس نے اپنی ایجاد کے ابتدائی امتحان میں کہا تھا،
اور اس کے بعد سے اسے دنیا بھر میں کسی بھی فون کال کے آغاز کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔"
09/07/2024
جبران خلیل سے کسی نے پوچھا
انسانوں میں سب سے حیرت انگیز چیز کیا ہے؟
اس نے جواب دیا: لوگ بچپن سے بور ہو جاتے ہیں، بڑے ہونے کے لیے جلدی کرتے ہیں، پھر دوبارہ بچے بننے کی خواہش رکھتے ہیں، پیسے جمع کرنے کے لیے اپنی صحت کو ضائع کرتے ہیں اور پھر صحت کے لیے خرچ کرتے ہیں۔
وہ بے چینی سے مستقبل کے بارے میں سوچتے ہیں، اور حال کو بھول جاتے ہیں، اس لیے وہ نہ حال میں رہتے ہیں اور نہ ہی مستقبل میں وہ ایسے جیتے ہیں جیسے وہ کبھی نہیں مریں گے، اور وہ ایسے مرتے ہیں جیسے وہ کبھی جیے ہی نہیں۔
30/06/2024
*مسجد کا بل 66 ہزار آنے پر اہل علاقہ سے بھی بل ادا نہ ہوسکا اور تالا لگا دیا گیا ہے*
30/06/2024
ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر بحرین سکندر خان کا لکڑیوں/سلیپر سے بھری گاڑی پر چھاپہ۔ لاکھوں روپے کی مالیت کی لکڑی/سلیپر سمگل کرنے کی کوشش ناکام۔گاڑی بمعہ لکڑی/سلیپر سمیت قبضہ۔
تفصیلات کے مطابق، اسسٹنٹ کمشنر بحرین سکندر خان کو غیر قانونی طور پر لکڑی/سلیپر سمگل ہونے کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی، اطلاعات موصول ہوتے ہی اسسٹنٹ کمشنر بحرین نے مطلوبہ گاڑی پر چھاپہ مارا جس میں غیر قانونی لکڑی/سلیپر برآمد کر لی گئی۔
گاڑی کو سلیپروں سمیت تحویل میں لے لیا گیا ہے جبکہ ملزمان کے خلاف فارسٹ قوانین کے تحت ایف آئی آر درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
12/04/2024
پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ موصول ہو چکا ہے 10 اپریل سانحہ بہاول نگر
11/04/2024
بہاولنگر
😏
یہ فوج بھی ہماری ہے
یہ پولیس بھی ہماری ہے
10/04/2024
لوگ کہتے ہیں
کہPSO پمپ کا پیمانہ پورا ہوتا ہے
یہ اس پیٹرول پمپ کا پیمانہ 20 فیصد کم ہے جس کے دروازے پر لکھا ہے " واللہ خیر الرازقین " ...
مطلب آپ 100 لیٹر تیل اس مسلمان کے پمپ سے ڈلوانیں جائیں تو آپ کو 80 لیٹر ملتا ہے۔
09/04/2024
یہ نوٹ کس کس کو قابل قبول ہے
09/04/2024
اسلام آباد: صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان نے دیگر منتخب سینیٹرز کے ہمراہ سینیٹ کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اجلاس سے پریزائیڈنگ آفیسر سینیٹر اسحاق ڈار نے منتخب ممبران سے حلف لیا۔
Be the first to know and let us send you an email when Real TVHD News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.