🕋MUSLIM🕋
Plz don’t miss Namaz🛐
Namaz is better than all
Keep Support Guy,s
Target 30k Followers
06/11/2024
Protest 💔
20/10/2024
We Lost them 💔🤕
16/10/2024
زلزلے کے شدید جھٹکے
09/10/2024
الحمداللہ۔۔نہ کوئ الزام نہ کوئ کمپین نہ کسی کی بعزتی نہ گالی۔نہ رسہ کشی نہ خواہش نہ گروپینگ۔نہ لابینگ...........جماعت اسلامی کے صوبائی امراء کا اعلان کر دیا گیا
جماعت اسلامی کے صوبائی امراء کا استصواب مکمل ہو گیا ہے ۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ارکان جماعت کی آراء اور مشاورت کی روشنی میں تقرر کیا ہے
جماعت اسلامی کے دستور کے مطابق صوبائی امراء کی مدت تین سال ہو گی
صوبائی امراء کی یکم نومبر 2024 سے 31 اکتوبر 2027 تک تقریری کی گئی ہے
محمد جاوید قصوری کو جماعت اسلامی وسطی پنجاب کا امیر مقرر کیا گیا ہے
، راؤ ظفر اقبال کو جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کا امیر مقرر کیا گیا ہے
ڈاکٹر طارق سلیم کو جماعت اسلامی شمالی پنجاب کا امیر مقرر کیا گیا ہے
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو صوبہ بلوچستان کا امیر مقرر کیا گیا ہے
پروفیسر محمد ابراہیم کو صوبہ خیبر پختونخواہ کا امیر مقرر کیا گیا ہے
کاشف سعید شیخ صوبہ سندھ کا امیر مقرر
کیا گیا ہے
05/10/2024
13/09/2024
Ghazi Syed Khan Shardhi Salute to your bravery.
May Allah grant you long life and happiness۔🤲🤲
#غازی #سیدخان #سرحدی
28/08/2024
ملک بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری۔۔۔
شکریہ جماعت اسلامی
Be the first to know and let us send you an email when Sultan Uddin Ssv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.