THANA News

THANA News Follow for what's going on in Thana

انا للہ وانا الیہ رجعوان ہیبت گرام تھانہ ملاکنڈ محمد رفیق مرحوم کی زوجہ جبکہ فلک ناز، سلیمان اور ذیشان کی والدہ صاحبہ,حا...
17/07/2025

انا للہ وانا الیہ رجعوان
ہیبت گرام تھانہ ملاکنڈ

محمد رفیق مرحوم کی زوجہ جبکہ فلک ناز، سلیمان اور ذیشان کی والدہ صاحبہ,حاجی اکبر خان، جمعہ سید،اصغر خان اور اجمل خان کی ہمشیرہ کا انتقال ہوگیا ہے۔نماز جنازہ آج رات 9:30 بجے 17 جولائی 2025 کو ہیبت گرام جنازہ گاہ میں ادا کی جائیگی۔ فاتحہ خوانی محلہ اخوند خیل، ہیبت گرام نزد ایکسچینج مسجد میں ہوگی۔

انالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.  تھانہ ضلع مالاکنڈ:محلہ بختہ؛محمد حسن (مستری استاذ) سعودی عرب میں حرکت قلب بند...
17/07/2025

انالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.
تھانہ ضلع مالاکنڈ:
محلہ بختہ؛
محمد حسن (مستری استاذ) سعودی عرب میں حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے ،
مرحوم کی نماز جنازہ اج بروز جمعرات نماز عصر کے بعد 30: 6 بجے 17جولائی 2025
بختہ یونین کونسل جنازگاہ تھانہ میں ادا کیجائیگی،
مرحوم ؛ غلام حسن کے فرزند تھے
جبکہ سید حسن، امیر حسن عرف (ذڑگے) شیر حسن، نورحسن اور گل حسن کے بھائی تھے،
آللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میــــــــــں اعلیٰ مقام عـــــــــــطا فرمائے اور لواحقــــــــــــین کو اس صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔
آمیــــــــــــن ثمہ آمیــــــــــــن یا رب العالمین
دعاوفاتحہ خوانی ؛ قومی حجرہ بختہ
لیکوال ؛ محمد شیرین # 03468528570

📢 افسوسناک اطلاعإِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس اور دلی رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے ع...
17/07/2025

📢 افسوسناک اطلاع
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس اور دلی رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے عزیز دوست
محمد حسن ولد غلام حسن (ماماجی)
ساکن محلہ بختہ، تھانہ بانڈہ جات، ضلع ملاکنڈ
سعودی عرب کے شہر ریاض میں دل کا دورہ (ہارٹ اٹیک) پڑنے کے باعث
بروز جمعۃ المبارک، 11 جولائی کو انتقال فرما گئے۔

ان کی میت ان شاء اللہ جلد پاکستان پہنچنے والی ہے۔

محمد حسن ایک خوش اخلاق، نرم گفتار اور محنتی انسان تھے۔ ان کی جدائی کا غم دوستوں، عزیزوں اور اہلِ خانہ کو شدت سے محسوس ہو رہا ہے۔

تمام عزیز و اقارب اور دوست احباب سے گزارش ہے کہ
مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا فرمائیں۔

اللّٰہ تعالیٰ ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

مرحوم،

حسن خان (کراچی)

امیر حسن (تحریک انصاف)

شیر حسن (دبئی)

نور حسن (تھانہ مینہ بازار حال سعودی عرب )
گل حسن(پشاور )کے بھائی جبکہ صبور حسین(پولیس )کے چچازاد بھائی تھے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْہ راجعون د تھانہ ضلع مالاکنڈ؛د محلہ فضل آباد گنیار روڈ:د ریدی گل دکاندار ٹبر ، د علی محمد ...
17/07/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْہ راجعون
د تھانہ ضلع مالاکنڈ؛
د محلہ فضل آباد گنیار روڈ:
د ریدی گل دکاندار ٹبر ،
د علی محمد (ڈگری کالج والا) لور،
د جی بہادر ، اعظم ورندار ،
د سردار محمد ، لعل محمد او گوھر خور پہ حق رسیدلی دہ،
د مرحومہ جنازہ بہ نن سحر 00: 11 بجے بتاریخ 17 جولائی 2025 پہ محلہ فضل آباد کے ادا کیگی۔
پاک پروردگار د ورلہ پہ جنت الفردوس کے اعلیٰ مقام ورکی او پسماندگان تہ د آللہ تعالیٰ د زڑہ صبر ورکی، آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیــــــــــــــــن، یارب العالمین ،
دعا و فاتحہ خوانی ؛ فضل آباد جماعت گنیار روڈ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ -تھانہ ضلع مالاکنڈ محلہ ڈھنڈہ خاورگاڈے؛محمد امین کی اہلیہ ُ. ارشد حسین اور آ...
16/07/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ -
تھانہ ضلع مالاکنڈ محلہ ڈھنڈہ خاورگاڈے؛
محمد امین کی اہلیہ ُ. ارشد حسین اور آختر حسین کی والدہ محترمہ ،
جبکہ محمد رفیق (چیرمین صاحب) محمد نعیم ، محمد سلیم، فضل کریم اور فضل رحیم کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں
مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات صبح 10 بجے، بتاریخ 17 جولائی 2025 ڈھنڈہ جنازگاہ تھانہ خاص میں اداکیجائیگی
پاک پروردگار مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیــــــــــــــــن یا رب العالمین
دعا وفاتحہ خوانی: ڈھنڈہ خاورگاڈے مسجد

اعلان جنازہ۔محلہ بختہ تھانہ مرحوم فضل غفور۔فضل منان مرحوم ۔ خلیل الرحمان مرحوم اور قاسم جان کے بھاٸ ۔ھلال حسین۔ فدا حسین...
15/07/2025

اعلان جنازہ۔
محلہ بختہ تھانہ مرحوم فضل غفور۔فضل منان مرحوم ۔ خلیل الرحمان مرحوم اور قاسم جان کے بھاٸ ۔ھلال حسین۔ فدا حسین اور داٸم حسین کے والد غلام نبی سپیندا وفات ھو چکے ھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ اج 15 جولاٸ 2025 کو بعد از نماز مغرب بمقام یونین کونسل بختہ تھانہ ادا کی جاۓگی۔ فاتحہ خوانی کپتان صیب جماعت میزارہ میں ھوگی۔

13/07/2025

تھانہ بازار بارش کے بعد نالیوں کے حالات یہ تجاوزات آپریشن سے پہلے ایسے نہیں تھے اگر کسی کا خیال نہ ہو اور اس میں گر گیا تو ہاتھ پاوں ٹوٹا گیا کون ذمہ دار ہوگا۔

13/07/2025

انالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.
تھانہ جدید ضلع مالاکنڈ:
گاؤں جلالہ کے رہائشی ؛
گل رحمان حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے ،
مرحوم کی نماز جنازہ اج بروز اتوار نماز عصر کے بعد 30: 6 بجے 13جولائی 2025 جلالہ جنازگاہ میں ادا کیجائیگی،
مرحوم ؛ گل شہزاد (مرحوم) کے نواسے تھے ،
گل زادہ مرحوم کے فرزند تھے ،
جبکہ باچہ زادہ ، شیر عالم ، محمد عالم اور زاھد کے بھتیجے تھے ،
آللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میــــــــــں اعلیٰ مقام عـــــــــــطا فرمائے اور لواحقــــــــــــین کو صـــــــــــبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمیــــــــــــن ثمہ آمیــــــــــــن یا رب العالمین
دعاوفاتحہ خوانی ؛ جلالہ مسجد مسجد تھانہ جدید
لیکوال ؛ محمد شیرین # 03468528570

انا للہ وانا الیہ رجعوان باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا خان زیب شہید باجوڑ: فائرنگ سے مولانا خان زیب سمیت دو ا...
10/07/2025

انا للہ وانا الیہ رجعوان
باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا خان زیب شہید
باجوڑ: فائرنگ سے مولانا خان زیب سمیت دو افراد شہید تین زخمی
باجوڑ: مولانا خان زیب 13 جولائی کے امن پاسون کیلئے کمپین کررہے تھے کہ شنڈئی موڑ کے مقام پر فائرنگ کا شکار ہوئے💔💔😭😭😭😭😭

09/07/2025

سابقہ صدر تہانہ بازار فضل قادر
تھانہ بازار کی دکاندار کو اہم پیغام

09/07/2025

خیبر پختونخوا سے ثمر ہارون بلور کی مسلم لیگ ن میں شمولیت*
ثمر ہارون بلورنے اے این پی سے راہیں جدا کرلیں- وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات -ملاقات کےبعد باضابطہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان ثمرہارون بلور

Address


Telephone

03419025940

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THANA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share