
27/06/2025
دریا بے رحم تھا مگر اس سے بھی بے رحم وہ خاموشی تھی جو انتظامیہ نے اختیار کی💔
اگر 2 گھنٹے تک لوگ مدد کے لئے پکارتے رہے اور کوئی بچانےنہ آیا تو یہ صرف حادثہ نہیں، مجرمانہ غفلت ہے۔
میں خود چند دن پہلے انھی علاقوں میں اپنے بچوں کے ساتھ تھا۔ جو لوگ بچوں سمیت ڈوب گئے ان پر کیا گزری ہو گی؟ کہاں تھی انتظامیہ؟ کون جواب دے گا؟
‘عوام کو احتیاط’والی کہانی سنانے کی بجائے ان کرداروں کو بےنقاب کیا جائے اور کیفر کردار تک پہنچایا جائے جو اس سانحے کے اصل ذمہ دار ہیں۔وہی پرانے جھوٹے وعدے اور تسلیاں دینے کی بجائے عوام کی حفاظت کا
حقیقی بندوبست کیا جائے۔
Shame