11/09/2026
میں ایک پاکستانی ہوں۔ مجھے فخر ہے۔
فخر ہے اس مٹی پر جس نے شہیدوں کو جنم دیا۔
فخر ہے اس فوج پر جس نے ہر محاذ پر دشمن کو شکست دی۔
فخر ہے اس قوم پر جو ہر مشکل میں سیسہ پلائی دیوار بن گئی۔
65 میں ناکام ہوئے، 71 میں سازش کی، 99 میں منہ کی کھائی۔
اور آج بھی کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کمزور ہے؟
یہ وہ قوم ہے جس نے دو قومی نظریے پر ملک بنایا۔
یہ وہ فوج ہے جس نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا۔
یہ وہ سرزمین ہے جہاں ہر گھر سے ایک سپاہی نکلتا ہے۔
کچھ لوگ بیٹھ کر پاکستان پر انگلی اٹھاتے ہیں۔
کچھ لوگ دوسروں کے اشاروں پر پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہیں۔
ان سے کہہ دو: یہ مارخور کا ملک ہے۔
یہاں کی ایک اینٹ میں قربانی کا لہو شامل ہے۔
ہم بات نہیں کرتے، ہم کر کے دکھاتے ہیں۔
ہم گالی نہیں دیتے، ہم جواب دیتے ہیں۔
اور ہمارا جواب ہمیشہ تاریخ لکھتا ہے۔
پاکستان تھا، پاکستان ہے، اور پاکستان ہمیشہ رہے گا۔ انشاءاللہ
سلام پاک فوج۔ سلام پاکستان۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد