UK Vines

UK Vines We Are Filmmakers and digital Artists, Welcome to Our Official Page, and Keep Supporting UK Vines.

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ ہم نے انے والے اتوار کو کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے جس مین گاوں کوٹ ٹوٹیئ اور اگرہ کے ل...
01/05/2024

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ ہم نے انے والے اتوار کو کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے جس مین گاوں کوٹ ٹوٹیئ اور اگرہ کے لوکل پلیئرز شرکت کرسکتے ہیں، ٹورنامنٹ درجہ ژیل شرایط پہ کھیلا جایگا،

۱: تمام کھلاڑی شرٹ اور ٹراوزر لازمی پہنے گے، کٹ لازمی ہے،
۱: ہر پلیئر خود بھی بیٹنگ باولنگ دونوں ایک ساتھ کرسکتا ہے یا اپنے لیے الگ باولر بھی کھیلا سکتا ہے۔
۳: ٹورنامنٹ میں وہ کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں جو کوٹ پریمیئر لیگ جونیئرز میں کھیل چکے ہیں۔ یا کمیٹی ممبران اس معاملے پہ اپ سے بات کریں گے۔
۵: انٹری فیس صرف چار سو روپے ہیں اور ونر اور رنر پرایز دو ہزار ہیں ،
۶: بال بیٹ کمیٹی فراہم کریگے۔
۷: امپایرز کیساتھ بد اخلاقی بلکل برداشت نہیں کے جایگے۔
۹: تمام کھلاڑیوں سے درخواست ہیں کہ وہ اپنے ٹیم نام یا کھلاڑی 4 May بروز ہفتہ دن کے دو بجے سے پہلے کنفرم کروایں،۔،
ہفتے کے شام کو بذریعہ لایو ڈرا تمام لسٹس فاینل کیئے جاینگے جس کا باقاعدہ شیڈول ہم اتوار کے رات کو یہاں پہ اپلوڈ کردینگے۔
اگر کویئ مسلہ ہا موسمی خرابی ہوی تو کمیٹی ہیڈ خضر شام خود فیصلہ کرینگے۔
نیز کسی کو کچھ پوچھنا ہو تو باقاعدہ ہم سے پوچھ سکتے ہیے۔
رابطہ نمبرز: خضر شام؛ 0313 9722297-
Anwar Zeb 03139517132
Rafi Ullah Wisal Bacha


Jan King Azaan Khan Hizb Ullah Mukamil Shah Khialigul Pti Malakand Zalmy

Address

P/O Kot Distt Malakand Tehsel Batkhaila KPK Pak
Malakand
23060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UK Vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UK Vines:

Share