Inam Views & Vlogs

Inam Views & Vlogs I m Dr. Inam. This is my Official page. Here you will get my Views and Vlogs.

Biotechnologist | Student | PhD in Food Science & Engineering | Lover of Peace | Traveler | Photographer |

Aerial shot of Swat, Malakand Division
30/06/2025

Aerial shot of Swat, Malakand Division

28/06/2025
41 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پراجکٹ سے دس سال دیر کے عوام کو زلیل کیا گیا سڑک خندق بنادی گئی چیک پوسٹیں لگائی گئی گاڑیوں کی ل...
25/06/2025

41 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پراجکٹ سے دس سال دیر کے عوام کو زلیل کیا گیا سڑک خندق بنادی گئی چیک پوسٹیں لگائی گئی گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگتی تھی پاور پراجیکٹ کا ٹنل بنانے کیلئے مہینوں بارودی مواد سے دھماکے کئے جارہے تھے قریبی علاقے کے لوگوں کی نیندیں حرام ہوگئی تھی بچوں میں خوف تھا
اب پاور پراجیکٹ دس سال بعد صوبے کے اربوں روپے سے مکمل ہوگیا کل اس کا افتتاح ہے کوٹو ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی نیشنل گریڈ کو اٹھ روپے یونٹ دی جائے گی وہاں سے واپس دیر اور پختونخوا کے عوام کو 50 روپے یونٹ ملے گی
دیر کی ضرورت 20 میگاواٹ ہے مگر 41 میگاواٹ میں سے دیر کو 10 میگاواٹ بھی نہیں ملے گی

خود فائلر بننے کا طریقہ سیکھیں تاکہ کسی پر انحصار نہ کرنا پڑے۔ میں آپ کو مکمل، آسان الفاظ میں رہنمائی دوں گا تاکہ آپ خود...
11/06/2025

خود فائلر بننے کا طریقہ سیکھیں تاکہ کسی پر انحصار نہ کرنا پڑے۔ میں آپ کو مکمل، آسان الفاظ میں رہنمائی دوں گا تاکہ آپ خود فائلر بن سکیں اور ہر سال انکم ٹیکس ریٹرن خود جمع کرا سکیں۔

✅ فائلر بننے کا آسان طریقہ (Step-by-Step Guide):

مرحلہ 1: NTN نمبر حاصل کرنا (اگر پہلے سے نہیں ہے)

۔NTN یعنی "National Tax Number" وہ بنیادی نمبر ہوتا ہے جو فائلر بننے کے لیے ضروری ہے۔

🔹۔ NTN کیسے حاصل کریں؟

1. ۔FBR کی ویب سائٹ پر جائیں۔

2. رجسٹریشن فارم بھر کر "Registration" مکمل کریں۔

3. اپنا CNIC، موبائل نمبر اور ای میل دیں۔

4. آپ کو ایک "IRIS" اکاؤنٹ مل جائے گا، جس سے آپ آگے ریٹرن فائل کریں گے۔

مرحلہ 2: IRIS اکاؤنٹ میں لاگ ان ہونا

1. ۔ IRIS پورٹل پر جائیں۔

2. ۔ CNIC (بغیر ڈیش کے) اور پاسورڈ سے لاگ ان کریں۔

3. یہ FBR کا آفیشل پورٹل ہے جہاں سے آپ ریٹرن فائل کرتے ہیں۔

مرحلہ 3: سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنا

1. ۔ IRIS میں لاگ ان ہونے کے بعد
"Declaration" > "Income Tax Return" منتخب کریں۔

2. متعلقہ سال کا فارم کھولیں (مثلاً 2025 کا ریٹرن)

3. اپنی آمدن، اخراجات، بزنس کی تفصیل، بینک اسٹیٹمنٹ، اور اگر کوئی ٹیکس پہلے سے کٹا ہو تو اس کی معلومات درج کریں۔

مرحلہ 4: ویری فائی کریں اور سبمٹ کریں:

جب فارم مکمل ہو جائے، تو آخر میں

فارم چیک کریں

اگر کوئی غلطی ہو تو درست کریں

پھر "Submit" بٹن دبائیں

---

🔍 کہاں سے سیکھا جا سکتا ہے؟ (ویڈیوز اور رہنمائی)

✅ یوٹیوب چینلز جہاں مکمل رہنمائی دی گئی ہے:

1. Tax Dosti
https://www.youtube.com/
فائلر بننے، ریٹرن فائل کرنے، IRIS پورٹل استعمال کرنے پر آسان ویڈیوز۔

2. Income Tax Guide by Simplified Education
https://www.youtube.com/watch?v=K3hYZ6nXqfE
یہ ویڈیو خاص طور پر نئے افراد کے لیے ہے جو خود فائلر بننا چاہتے ہیں۔

06/06/2025

چند اہم سکالرشپس۔
چائنہ کے صرف ایک ANSO سکالرشپ میں پانچ سو سیٹس ہوتی ہیں ہر سال،
چائنہ کے CSC سکالرشپ کے لئے چائنہ کی 279 یونیورسٹیز میں اپلائی کر سکتے ہو۔
چائنہ کا سلک روڈ سکالرشپ،
ہانگ کانگ کے HKPFS ، جاپان کے MEXT ، کوریا کے GIST اور GKS سکالرشپ ، روس کا Opendoors ، ہنگری کا Stipendium hungaricum سکالرشپ، ترکی کا Turkey Burslari سکالرشپ ، یورپ کے ایراسمس منڈس اور marie curie پر ہر سال کتنی لوگ جاتے ہیں گوگل کر لینا۔ Kazakhstan کا govt سکالرشپ، Austria کا Vienna biocenter ، اس کے بعد malaysia کا MI سکالرشپ اور MTCP سکالرشپ ، انڈونیشیا کے سکالرشپس۔
اٹلی کی یونیورسٹیزکے سکالرشپس، تائیوان کے سکالرشپس ، تھائیلینڈ کا TAIST سکالرشپ، وغیرہ وغیرہ۔
زیادہ تر کی ڈیڈلائن گزر چکی ہے۔ اور ڈیڈلائن تقریباً جنوری سے اپریل مئی کے درمیان ہوتی ہے۔

Dr.Inam

25/05/2025

قربانی کے خواہشمندوں کے لیے ناخن کاٹنے اور بالوں میں سے کچھ لینے کی آخری تاریخ 27/5/2025 بروز منگل مغرب کی نماز سے پہلے ہے۔

Address

Malakand
23020

Telephone

+923465598931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam Views & Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inam Views & Vlogs:

Share