17/11/2025
السلام علیکم پیارے کسٹمر !
جو بھائی اپنے گھر کے دیواروں کے ایلیویشن کے لیے ایک ایسے پتھر کے تلاش میں ہیں جو بالکل پانی نہیں چوستا ہو سارے پاکستان میں واحد ایک ہی سٹون ہے جو پانی نہیں چوستا وہ ہے لائٹ گرین وال سٹون ٹائل جو سوات کے پہاڑوں سے یہ پتھر اتا ہے اس میں دو قسم پتھر اتے ہیں ایک ڈارک گرین ہوتا ہے اور ایک لائٹ گرین ہوتا ہے۔ لائٹ گرین ٹائل جس میں وائٹنس بھی ہوتی ہے۔ جب بھی لائٹ گرین سٹون وال پہ لگتا ہے تو اس کا ڈیزائن بالکل اسمان کے بادلوں کی طرح اتا ہے۔جو تھوڑا ڈارک گرین ہوتا ہے وہ پانی چوستا ہے جو لائٹ گرین ہے وہ پانی نہیں چوستا ڈارک گرین کی قیمت فیکٹریوں میں 80 سے 90 روپے فٹ ہے اور لائٹ گرین کی قیمت فیکٹریوں میں 150 روپے سکور فٹ ہے فیکٹریوں سے باہر شوروم اور دکانوں میں 240 سے 250 روپے فٹ ملتا ہے یہ سٹون پہاڑی علاقے جہاں بارشیں زیادہ ہوتی ہیں مثلا گلگت کشمیر کے علاقے کاغان ناران مانسہرہ مری اور کی پی کے کے دوسرے پہاڑی علاقے جہاں بارشوں کی وجہ سے گھر کے دیواروں پہ جو پینٹنگ ہوتی ہے وہ اتر جاتی ہے ایک تو اس سٹون ٹائل سے اپ کی گھر کی خوبصورتی بنے گی جو لائف ٹائم ہوگی اس لائٹ گرین سٹون ٹائل کا کلر لائف ٹائم ہوتا ہے کبھی ہلکا اور خراب نہیں ہوتا دوسرا یہ پانی کو جذب نہیں کرتا جس سے اپ کے کمروں میں سیم نہیں ہوگا