Explore With Mujeeb

  • Home
  • Explore With Mujeeb

Explore With Mujeeb Explore Pukhtoon Culture Kpk 💗
Story Telling
VideoGraphy & Editing

02/09/2026

Master Biryani Opens in Dargai Bazaar! 🎉🍛

بہتی نہر کا شور اور ایک چھوٹے سے آبشار کی طرح بہتا پانی،ایک پُرسکون ماحول بناتا ہے۔جہاں لوگ اس گرمی میں نہانے آتے ہیں،لک...
01/09/2026

بہتی نہر کا شور اور ایک چھوٹے سے آبشار کی طرح بہتا پانی،
ایک پُرسکون ماحول بناتا ہے۔
جہاں لوگ اس گرمی میں نہانے آتے ہیں،
لکڑی سے بنا ہوا پل،
اور پل کے نیچے بہتا پانی،
اس پورے منظر کو اور بھی خوبصورت بنا دیتا ہے۔
لیکن سب سے خوبصورت چیز تب نظر آتی ہے،

31/08/2026

How i made video ,full video on Haqiqat News

30/08/2026

Pukhtoon first love

29/08/2026

شاہ زمان قلعہ

28/08/2026

خدو پل سخاکوٹ کا ایک خوبصورت گاؤں

یہآج میں آپ کو سخاکوٹ میں موجودراجڑل موٹا چاول دکھانے والا ہوں۔ویسے یہ خوراک چارسدہ کی ایجاد ہے،لیکن اب پورے پختونخوا کے...
28/08/2026

یہآج میں آپ کو سخاکوٹ میں موجود
راجڑل موٹا چاول دکھانے والا ہوں۔
ویسے یہ خوراک چارسدہ کی ایجاد ہے،
لیکن اب پورے پختونخوا کے ساتھ ساتھ
پاکستان میں بھی مشہور ہو رہی ہے۔
اس چاول میں گوشت بھی کافی ڈالا جاتا ہے۔
ذائقے کی بات کریں،
تو بہت ہی مزیدار اور اعلیٰ ذائقہ ہے۔
نارمل چاول سے اس کا ذائقہ
بالکل ہی مختلف ہے۔
اور سخاکوٹ میں یہ آپ کو
مین بازار میں امیر صاحب کے پاس ملے گا۔

27/08/2026

موٹا چاول

اسٹریٹ فوڈ — وہ جگہ جہاں کم قیمت میں بھی آپ کو اچھا خاصا ذائقہ مل جاتا ہے۔اور آج ہم ٹرائی کریں گے سخاکوٹ کی اسٹریٹ فوڈ ک...
26/08/2026

اسٹریٹ فوڈ — وہ جگہ جہاں کم قیمت میں بھی آپ کو اچھا خاصا ذائقہ مل جاتا ہے۔
اور آج ہم ٹرائی کریں گے سخاکوٹ کی اسٹریٹ فوڈ کی ایک بہت ہی منفرد ڈش، جو تیکھا اور چٹپٹا پسند کرنے والوں کے لیے پرفیکٹ ہے — یہ ہے کچالو!
سخاکوٹ، ملاکنڈ روڈ پر یہ بھائی کچالو سیل کرتے ہیں، اور اس کا ذائقہ واقعی کافی اچھا ہے۔
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں آپ کو 3 مختلف فلیور کی چٹنیاں بھی ملتی ہیں۔
سب سے پہلے پکے ہوئے کچالو کو کاٹا جاتا ہے۔
پھر اس پر آپ کی پسند کے مطابق مختلف چٹنیاں ڈالی جاتی ہیں۔
اس کے بعد اس میں سرکہ، مرچ، چاٹ مصالحہ اور نمک شامل کرکے اچھی طرح مکس کیا جاتا ہے…
اور پھر تیار ہوتا ہے ہمارا چٹپٹا اور مزیدار کچالو!
ذائقہ اس کا واقعی کمال کا ہے — تیز بھی، چٹپٹا بھی اور فل فلیور!
اگر آپ بھی یہ مزیدار کچالو ٹرائی کرنا چاہتے ہیں،
تو اس کی لوکیشن ہے سخاکوٹ بازار، ملاکنڈ روڈ۔

25/08/2026

Explore sakhakot street food kachalan

Address

Sakhakot Malakand Kpk

Telephone

+923159598776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore With Mujeeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share