
12/04/2025
سعودیہ میں پینے والے فریش دودھ کی یہ 2 لیٹر والی بوتل 814 پاکستانی روپے میں پڑتی ہے یعنی ایک لیٹر 407 روپے کا سعودی کرنسی میں 11 ریال بنتے ہیں 2لیٹر دودھ کے سب سے المراعی کمپنی کا دودھ پینے کیلئیے یہاں پر استعمال ہوتا ہے کمپنی کا دعویٰ ہے ہمارا دودھ بلکل پیور گائے کا ہوتا ہے جبکہ پاکستان میں خالص دودھ صرف کٹے کے نصیب میں ہوتا ہے