Gullab Sher

Gullab Sher روپیہ جتنا بھی گر جائے
مگر اتنا کبھی نہیں گر پائے گا
جتنا روپیہ کے لیے انسان گر چکا ہے۔۔۔

‏لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں۔یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے۔‎سانحہ بہاولنگر
11/04/2024

‏لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں۔
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے۔

‎سانحہ بہاولنگر

06/04/2024

الکہ وایی ھغہ سڑی بیا پہ سرسایہ پسی راروان دے
🥾🥾🥾🥾

03/04/2024
شاہین افریدی🤣🤣🤣🤣🤣🤣
31/03/2024

شاہین افریدی🤣🤣🤣🤣🤣🤣

30/03/2024

یورپ میں امیر کی ٹیکس سے غریب کی کفالت ہوتی ہے جبکہ
ہمارے ہاں غریب کی ٹیکس سے امیر کی کفالت ہوتی ہے۔🤔

کیا ثبوت ہے کہ یہ 6 ججز عمران خان کے طرف دار ہیں، ہاں البتہ اس بات کے واضح ثبوت ہیں کے عامر فاروق کی خواہش ہے کہ عمران ک...
29/03/2024

کیا ثبوت ہے کہ یہ 6 ججز عمران خان کے طرف دار ہیں، ہاں البتہ اس بات کے واضح ثبوت ہیں کے عامر فاروق کی خواہش ہے کہ عمران کو تباہ کریں، مگر یہ جتنا اسکا بُرا چاہتے ہیں اسکا قد اتنا بڑھتا جاتا ہے، وہ ان سے نہیں ٹوٹ رہا۔ اعتزاز احسن

https://bit.ly/3xa862e

10/03/2024

فرعون بڑا حرامی تھا مگر کیمرہ مین کو پہلے گھر میں بھیج کر پھر دروازے پرپوچھتا نہیں تھا کہ میں آجاؤں
😅

06/03/2024

فیسبک نے الیکشن کمیشن کے فارم 45 دیکھ لئے تھے
🙆
اس لیئے فیسبک بیہوش ہو گئی تھی

21/02/2024

حکومت بننے پر اتفاق کچھ اس طرح ہوا
وزیراعظم ہمارا صدر تمہارا
‏پنجاب ہمارا گورنر تمہارا
‏سندھ تمہارا گورنر ہمارا
‏قومی اسمبلی سپیکر ہمارا چئیرمین سینٹ تمہارا
‏بلوچستان وزراعلی ہمارا گورنر بلوچستان تمہارا

Address


Telephone

+923425620832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gullab Sher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gullab Sher:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share