Abbas Khan

Abbas Khan Voice of pukhtoon people

افغانستان کے مشہور شاعر مطیع اللہ تراب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ افغان میڈیا
15/07/2025

افغانستان کے مشہور شاعر مطیع اللہ تراب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ افغان میڈیا

01/07/2025

Wheel chairs delivered ✅ fans Easypaisa number 03139733345

22/06/2025

اتروڑ کشتی حادثہ ۔۔وڈیوز آنا شروع ہوگئ ہیں ۔۔اتروڑ سے ہی ایک دوست نے وڈیو بھیجی ہے کشتی میں موجود دس میں سے پانچ افراد کی جانیں بچا لی گئ ہیں جبکہ ڈوب جانیوالے پانچ میں سے دو افراد کی میتیں مل گئ ہیں جبکہ باقی تین گمشدہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔۔وڈیوز میں اتروڑ کے جوانوں کو اپنی جان پر کھیل کر دریا کی بپھری لہروں سے خواتین اور بچوں کو ریسکیو کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔۔یہ سب اتروڑ کے نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کیا ہے انتظامیہ کے اہلکار نہیں پہنچ سکے اور اتنی جلد پہنچ بھی نہیں سکتے تھے کیونکہ قریب ترین مرکز شاید کالام ہے جہاں سے شاہی باغ دو سے اڑھائی گھنٹے لگتے ہیں جبکہ بحرین سے کالام بہت جلدی بھی پہنچا جائے تو ساڑھے تین گھنٹے لگ جاتے ہیں ۔۔جبکہ ہیلی کاپٹر ہمارے ہاں صرف صاحب بہادروں کے لیے ہوتا ہے ۔۔عوام الناس کا اس پر کوئ اختیار نہ تھا ،نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا ۔۔۔نوید اشرف خان واہ کینٹ

ایک پسماندہ اور اعلیٰ تعلیم اور ترقی سے محروم پشتون قوم میں افسر افغان جیسے باکمال انسان کا وجود کسی روشن چراغ سے کم نہی...
12/06/2025

ایک پسماندہ اور اعلیٰ تعلیم اور ترقی سے محروم پشتون قوم میں افسر افغان جیسے باکمال انسان کا وجود کسی روشن چراغ سے کم نہیں۔ وہ نہ صرف اعلیٰ تعلیم یافتہ ہے بلکہ تجزیہ و تخلیق کا ماہر، فنونِ لطیفہ کا بادشاہ، باصلاحیت صحافی، سوشل میڈیا کا درخشندہ ستارہ اور شعور و آگہی سے لبریز ایک مثالی شخصیت ہے۔

ایسے ہنرمند، باشعور اور باوقار افراد ہی کسی قوم کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔
اللہ کرے کہ ہماری قوم میں افسر افغان جیسے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو۔ 🌟🙏

Mubarak Eid Mubarak 🌙🤲🏻
07/06/2025

Mubarak Eid Mubarak 🌙🤲🏻

‏ہم پر نفرتیں اثر نہیں کرتی😍ہم  محبت  مزاج  لوگ  ہیں❤️
30/05/2025

‏ہم پر نفرتیں اثر نہیں کرتی😍
ہم محبت مزاج لوگ ہیں❤️

04/06/2024

ماں کے برابر کوئی نہیں۔۔۔😭😭😭

خاموشی ایک ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتا۔۔​جمعہ مبارک
17/05/2024

خاموشی ایک ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتا۔۔​
جمعہ مبارک

14/05/2024

شٹرڈاؤن ھرتال

*سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے غرور تو میرے رب کو بھی پسند نہیں...جمعہ مبارک ❤️
10/05/2024

*سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے
غرور تو میرے رب کو بھی پسند نہیں...
جمعہ مبارک ❤️

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ**اللہ تعالی بھی قرآن میں یہی فرماتا ہے میں جسے چاہتا ہوں عزت دیتا ہوں اور ج...
28/04/2024

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ*
*اللہ تعالی بھی قرآن میں یہی فرماتا ہے میں جسے چاہتا ہوں عزت دیتا ہوں اور جسے چاہتا ہوں ذلیل کرتا ہوں۔۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbas Khan:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share