02/09/2026
بہادر ایکسپلوررز اور کوہ پیماؤں کا جذبہِ سفر اور نئی جگہوں کو دریافت کرنے کا شوق انہیں دنیا کے ان خوبصورت مگر مشکل ترین مقامات تک لے جاتا ہے، جہاں وہ کبھی کبھی اپنی قیمتی جانوں کی قربانی بھی دے دیتے ہیں۔ ان بہادر لوگوں کے بعد ان کی باعزت واپسی اور ریکوری کے لیے ریسکیو ٹیمیں، ساتھی اور بہادر جوان اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر دن رات محنت کرتے ہیں۔ یہ جوان اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر انسانیت، ہمت اور وفاداری کی ایسی مثال قائم کرتے ہیں جسے ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے۔
Explore Malakand Asad Rahman ZAHID KHAN