Junaid khan

Junaid khan Hi there, this is junaid official page on Facebook.

14/08/2026

Jumma Mubarak

06/08/2026
دیر بالا واڑی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) تحصیل واڑی کا شیڈول درج ذیل ہے ۔۔۔۔17، 18، 20 جولائی 2026 — واڑی (Wari)21...
16/07/2026

دیر بالا واڑی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) تحصیل واڑی کا شیڈول درج ذیل ہے ۔۔۔۔

17، 18، 20 جولائی 2026 — واڑی (Wari)

21، 22، 23 جولائی 2026 — چاپر (Chapar)

24، 25، 27 جولائی 2026 — دسلوڑ (Deslawar)

28، 29، 30 جولائی 2026 — اخگرام (Akhagram)

31 جولائی، 2 اور 3 اگست 2026 — پشتہ (Pashta)

4، 5، 6 اگست 2026 — کوٹکے (Kotkay)

7، 8، 10 اگست 2026 — صندل (Sundal)

11، 12، 13 اگست 2026 — نہاگ (Nehag)

14، 15، 17 اگست 2026 — بانڈئ (Banday)

09/07/2026

اصلاح نفس اور سکون دل کے متلاشیوں کے لیے عظیم الشان خوشخبری🔊


عظیم روحانی شخصیت سلطان الاولیاء شیخ المشائخ صندل باباجی کے خانقاہ ۔۔۔
خانقاہ محمودیہ صندلیہ وجامعہ دارالعلوم محمودیہ صندل ضلع دیر بالا خیبر پختونخوا کے زیر انتظام دو روزہ علمی،اصلاحی،تربیتی، اجتماع کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں حضرت صندل باباجی رحمہ اللہ اور جانشین وفرزند صندل باباجی شیخ المشائخ حضرت مولانا سید فضل ودود حقانی صاحب مدظلہ کے خلفاء کرام،مریدین ،علماء کرام اور روحانی شخصیات اپنے زریں خیالات سے شرکاء کے قلوب واذھان کو منور فرمائیں گے ۔۔۔
آپ سب احباب کو اس روحانی عظیم الشان روحانی اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔۔۔

اجتماع ان شاء اللہ آج 9جولائی 2026بروز جمعرات نماز ظہر کے بعد شروع ہوگا۔اور اختتامی دعا 10 جولائی بروز جمعہ صبح دس بجے ہوگی۔۔۔

اپنے دوست واحباب کو بھی اس محفل میں شرکت کی دعوت دیجئے۔۔۔
موسم کے مطابق بستر ہمراہ لائیں ۔

برائے معلومات:
03039064821
03454988198
03444287090

05/07/2026

ali kahani

03/07/2026

Address

Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share