11/11/2025
درگئ ویلج شریف اباد کے چیئر مین جانس خان کا بھائی نعمان علی کی شادی میں اہم شخصیات اور علاقے کے لوگوں نے خوب شرکت کی اور شادی کی کچھ تصاویر پر ایک یادگار ویڈیوں بنائی۔
ویڈیوں کو شیئر کرے شکریہ۔۔
شادی مبارک ہو!!
(
اللہ پاک آپ کی زندگی کے نئے سفرمیں آسانیاں پیداکرے
خوشیاں دے آپ کو یہ پاکیزہ رشتہ نبھا نے کی ہمت دے
ہمیشہ خوش رہو۔
゚viralsalamatfollowerseveryonehighlights