Malakwal Ki Awaz ملکوال کی آواز

Malakwal Ki Awaz ملکوال کی آواز voice of Malakwal (Malakwal ki Awaz) is social media platform working since 2011 for the rights of mk

12/04/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
2 ماہ کے بچے کے لیے A+ خون کی اشد ضرورت ہے
03456485486

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تمام تعریفیں اس پروردگار کی جو دلوں کے بھید جانتا ہے آج آپ سب کے سامنے جس بچے کی مدد کے درخواست ...
18/09/2024

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تمام تعریفیں اس پروردگار کی جو دلوں کے بھید جانتا ہے
آج آپ سب کے سامنے جس بچے کی مدد کے درخواست لے کر حاضر ہوئے ہیں
اس بچے کی عمر 16 ماہ ہے آج سے 6 ماہ قبل بچے کے گردے میں کینسر کا انکشاف ہوا جسے لے لیکر اس بچے کا والد لاہور اسلام آباد منڈی سرگودھا غرض جہاں کسی نے بتایا جاتا رہا لیکن آخری حل آپریشن ہی تھا جو کہ 4 ماہ قبل سی ایم ایچ راولپنڈی سے کروایا گیا جس میں بچے کے والد نے اپنی جمع پونجی کے علاؤہ خاندان اور دوستوں سے ادھار بھی لیا جو کہ اب بھی جوں کا توں قائم ہے اس آپریشن پر تقریباً 12 لاکھ خرچ ہوا
آپریشن کے بعد اب ہر 21 دن کے بعد بچے کی کیمو ہوتی ہے جس کا خرچ 45000 روپے ہیں اب والد کے لیے مزید امتحان ہے والد اپنے باقی بچوں کا خرچ اٹھائے قرض اتارے یا اس بچے کا علاج کروائے گھر کا کچھ سامان پہلے بک چکا اب جو باقی ہے وہ بیچ کر ایک یا دو کیمو لگوا لیں گے
بچے کا والد ایک سفید پوش مزدور ہے جو کہ آج بھی دن رات محنت کر کے اپنے مالی حالات کو بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہے
آپ سب سے گزارش ہے کہ حسب توفیق مدد کیجے کم از کم 6 ماہ کی کیمو کے پیسے270000
ہو جائیں تاکہ چھ ماہ تو اس خاندان کو بچے کے علاج کی فکر نا ہو اس کے بعد اللہ پھر کسی مسیحا کے ذریعے مدد کروائے گا
جو بھائی مدد کرنا چاہے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
03456485486
03456330066

اہلیان ملکوال اور قرب و جوار کے تمام دوستوں کو سلام۔ ■ہم پنجاب فیبرکس ملکوال میں اعلی معیار کےتمام فیبرکس کی مصنوعات فرا...
26/06/2024

اہلیان ملکوال اور قرب و جوار کے تمام دوستوں کو سلام۔
■ہم پنجاب فیبرکس ملکوال میں اعلی معیار کےتمام فیبرکس کی مصنوعات فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔

■ہم کم ترین قیمتوں کے ساتھ امپورٹڈ اور پاکستانی فیبرکس کے اعلی معیار کے پیچھے کھڑے ہیں۔

■ہم دیانتداری،شفافیت، ایمانداری اور اخلاقی کاروباری طریقوں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔

■کسٹمرز حضرات کو کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہم آپ کے لیے ہر حد ممکن مدد فراہم کریں گے۔

گونمنٹ ہائی اسکول ملک وال کا ایک اور اعزازدو طلبہ محمد اعمش عباس اور محمد علی رضا نے سندر سٹیم سکول کے تحت ہونے او لیول ...
19/02/2024

گونمنٹ ہائی اسکول ملک وال کا ایک اور اعزاز
دو طلبہ محمد اعمش عباس اور محمد علی رضا نے سندر سٹیم سکول کے تحت ہونے او لیول سمر کیمپ کے لیے سکالرشپ کے داخلے کا امتحان پاس کر لیا ہے۔ یہ سب اللہ کے کرم کے بعد اس کے اساتذہ اور بچوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔ رب کریم سے دعا ہے کہ عزت ایمان برکت اور علمِ نافع سے سرفراز فرمائے
آمین

14/02/2024

ظفر ہسپتال میں ایک مریض کا آپریشن ہے جس کی ایچ بی صرف 3.9 رہ گئی ہے اس کو O + (او پازیٹو) خون کی اشد ضرورت ہے برائے مہربانی خون کا عطیہ کر کے مریض کی جان بچائیں
03441114929

31/01/2024

Admissions are open
We welcome You to take First Steps towards Your Child's dreams by unlocking doors to endless possibilities and by fueling their passions through AROB School System Malakwal:The only activity based learning Institute in Malakwal.
For more information
0546-582444
0345-4898111

31/01/2024

تلاش گمشدہ کاغذات
آج صبح عثمان چوک سے ایجوکیٹرز سکول کے درمیان ایک بھائی کا بٹوا گر گیا ہے جس میں قیمتی کاغذات ہیں برائے مہربانی جس کو ملیں اس نمبر پر اطلاع کر کے شکریہ کا موقع دیں
نام ضیغم جاڑا
03419161651

28/01/2024

لوگ کیا چاہتے ہیں۔۔۔؟
پبلک سروے برائے الیکشن 2024
آج مورخہ28 جنوری 2024 کو ملکوال ڈبل تا مارکیٹ کمیٹی ایک رینڈم پبلک سروے کیا گیا جس میں 80 فیصد لوگوں نے ان کیمرہ اپنی رائے دینے سے معذرت کی اور 20 فیصد لوگوں کی اجازت سے ویڈیو بنائی جو اپلوڈ کی جا رہی ہے اس میں حلفاً نہ کسی امیدوار کی فیور کی گئی نہ ہی لوگوں کو ٹارگٹ کر کے ویڈیو بنائی گئی اور نہ ہی کسی ایک فرد کی ویڈیو ڈیلیٹ کی گئی جتنے لوگوں نے رائے رکھی ان تمام کی ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے اس سروے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اس سروے کی بنا پر کسی کی ہار جیت کو فیصلہ ہوتا ہے وہ تو 8 فروری کو ہی معلوم ہو گا بس اس سروے کو سمندر میں سے بالٹی سمجھا جائے
وسلام

25/01/2024

ملکوال میں فراڈیوں کا گینگ سرگرم
اے ٹی ایم پر آئے بزرگوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری
گزشتہ روز بھی یو بی ایل ملکوال اور یو بی ایل بھیرہ کی اے ٹی ایم مشین پر ایک بزرگ پیسے نکلوانے گئے جن کو فراڈیوں کے گروہ نے ٹریپ کر کے لوٹ لیا اس گروہ میں خواتین بھی شامل ہیں برائے مہربانی اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں ان کو پہچاننے میں ہماری مدد کریں شکریہ

25/01/2024
24/01/2024

ملکوال میں گزشتہ کئی سالوں سے قبرستان میں نئی قبروں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری تھا دو تین روز قبل ایک بار پھر ملکوال کے ایک قبرستان میں قبر کی بےحرمتی کی گئی لیکن اس بار غیرت مند بیٹے ڈٹ گئے اور الحمدللہ پولیس نے اپنا غیر معمولی کردار ادا کرتے ہوئے ان درندہ صفت گروہ تک پہنچ چکی ہے جو بہت جلد انشاء اللہ کیفر کردار تک پہنچے گی اس سے قبل جن جن کی قبروں کی بےحرمتی ہوئی ہے وہ بھی رابطہ کریں تاکہ ان کے مجرم بھی نشان عبرت بنیں

Address

Office Opposite Shell Petroleum Mandibhauddin Road
Malakwal
50530

Telephone

+923026707069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakwal Ki Awaz ملکوال کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malakwal Ki Awaz ملکوال کی آواز:

Share