Digital Services Bsp

Digital Services Bsp ہر قسم کی پرنٹنگ، نادرا ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسینس، فیسوں کی ادائیگی، اور کمپوزنگ کا کام کیا جاتا ہے

دہم کلاس کے طلباء طالبات (سپلی کے امتحان والے ) اپنی رول نمبر سلپ پہ بتائی گئی تاریخ پہ پہنچ کر بائیو میٹرک کروا لیں۔ بص...
18/09/2025

دہم کلاس کے طلباء طالبات (سپلی کے امتحان والے ) اپنی رول نمبر سلپ پہ بتائی گئی تاریخ پہ پہنچ کر بائیو میٹرک کروا لیں۔ بصورت دیگر امتحان میں شرکت نہیں کروائی جائے گی

گھر بیٹھے تعلیم حاصل کریں۔ مناسب فیس۔ والدین کی زیر نگرانی۔ اپلائی کی آخری تاریخ 15 ستمبر ہے۔
08/09/2025

گھر بیٹھے تعلیم حاصل کریں۔ مناسب فیس۔ والدین کی زیر نگرانی۔ اپلائی کی آخری تاریخ 15 ستمبر ہے۔

01/09/2025
منڈی بہاؤالدین سنٹر میں رجسٹریشن کے لیے ابھی واٹساپ پہ مسیج کریں۔ آخری تاریخ 28 اگست ہے۔  ,
23/08/2025

منڈی بہاؤالدین سنٹر میں رجسٹریشن کے لیے ابھی واٹساپ پہ مسیج کریں۔ آخری تاریخ 28 اگست ہے۔
,

پنجاب حکومت کا انڈر گریجویٹ طلباء اور طالبات کیلئے ہونہار اسکالرشپ کا اعلان کردیا ہے۔     اہلیت کا معیار:1۔ عمر کی حد مق...
18/08/2025

پنجاب حکومت کا انڈر گریجویٹ طلباء اور طالبات کیلئے ہونہار اسکالرشپ کا اعلان کردیا ہے۔

اہلیت کا معیار:

1۔ عمر کی حد مقرر نہیں۔
2۔ پنجاب کے کسی بھی ضلع کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔
3۔ امیدوار کا فرسٹ سمسٹر میں داخلہ ہونا ضروری ہے۔ (دوسرے، تیسرے یا اس سے زائد سمسٹر کے طلباءاور طالبات اہل نہیں).
4.ایم بی بی ایس والے امیدوار کیلئے انٹر میں 80 % فیصد، فیڈرل اور پرائیویٹ اداروں کے امیدوار کیلئے سائنس میں 70%، گورنمنٹ اداروں کے امیدوار کیلئے 65% سے زائد نمبر ہونا ضروری ہیں.

5۔ اپلائی کرنے سے پہلے نزدیکی اشٹام فروش شاپ سے اشٹاپ پیپر لازمی بنوائیں۔

گھر بیٹھے اپلائی کروانے کیلئے ابھی رابطہ کریں۔

گورنمنٹ کالج ہریا میں خواتین ٹیچرز کی محدود مدت کے لیے بھرتی
16/08/2025

گورنمنٹ کالج ہریا میں خواتین ٹیچرز کی محدود مدت کے لیے بھرتی

پنجاب کے تمام اضلاع میں اب ہر میڈیکل سٹور مالکان اپنا لائسنس نمبر فارمیسی پینا فلیکس پر بڑے حروف میں لکھے گا اور لکھے گا...
15/08/2025

پنجاب کے تمام اضلاع میں اب ہر میڈیکل سٹور مالکان اپنا لائسنس نمبر فارمیسی پینا فلیکس پر بڑے حروف میں لکھے گا اور لکھے گا غیر معیاری/جعلی ادویات اور غیر رجسٹرڈ ادویات موجود نہیں ہیں اردو انگریزی دونوں میں ڈسپلے کرنا ہوگا.

🚨 `بڑی خوشخبری`🚨 📢 پنجاب حکومت کی گرین ٹریکٹرز اسکیم کا باقاعدہ آغاز  ! 📍 ٹریکٹرز کی کل تعداد :  000 ,20 ہزار 🔹 فی ٹریکٹ...
13/08/2025

🚨 `بڑی خوشخبری`🚨

📢 پنجاب حکومت کی گرین ٹریکٹرز اسکیم کا باقاعدہ آغاز !

📍 ٹریکٹرز کی کل تعداد :
000 ,20 ہزار

🔹 فی ٹریکٹر سبسڈی :
10 لاکھ روپے کی

✅ اہلیت کی شرائط :
پہلے مرحلے میں پنجاب کے صرف وہ تمام زمیندار جن کے پاس 7 ایکڑ یا اس زیادہ زمین ہو ، وہ اپلائی کرنے کے اہل ہیں ۔

درخواست دینے کی آخری تاریخ :
01 ستمبر ،2025 ہے

🪀 `اس قسم کی مزید حکومتی اسکیمز ، آفیشل نوٹیفیکیشنز اور سرکاری نوکریوں کی بروقت اور مستند انفارمیشن کے لیے ہمارا پیج لائک کر لیں

انقلابی قدم
13/08/2025

انقلابی قدم

Address

Main Adda Badshah Pur
Malakwal
50530

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:30
Tuesday 20:00 - 20:30
Wednesday 08:00 - 20:30
Thursday 08:00 - 20:30
Friday 08:00 - 12:00
15:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:30
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Services Bsp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share