31/01/2025
درخواست بنام صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب وزیراعظم صاحب ،پاکستان،چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان،،،چیف منسٹر صاحب، منسٹر شاہ صاحب/ ،سیکریٹری صاحب ایجوکیشن ،چیئرمین صاحب بوک ٹیکسٹ بورڈ ،گذارش ہیکہ تھرپارکر کا ہندؤں مسلم بھائی چارہ دنیا میں مشہور ہے ،مگر کچھ سماج دشمن عناصر اپنی ذاتی مفادات میں ماحول،سماجی و تعلیم خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں ،اب جو مٹھی میں دو لڑکیوں اسحاق اور ان کی ٹیم پھسلا برغلا ،سبزباغ کی لالچ و ذہنی دبش ،میں مبتلا کرکے رات کی تاریکی میں اغوہ کرکے،جبرن اسلام کے دائرے میں 28۔1۔2025۔داخل کرنے کے بعد والدین سے دو یوم بعد ملاقات کروائی گئی جوکہ لڑکیوں کا ذہن دبش،موت کے خوف میں الہجاء ہوا تھا،رٹی ہوئی زبان بول رہےہیں تھی ، اسلامی روایات کے تحت دائر ہونے سے قبل ملاقات کروانی تھی، مگر ایسا نہیں ہوا،اسے مدرسے کے حاطےے میں ملاقات کروائی گئی ،،المناک واقعہ ہواہے و وہ،سندھ ، پاکستان میں رھنے والےھندوں اپنی بچیوں کو تعلیم نہ دلانے،گھر پر بھٹھانے کی سوچ میں مایوس کن ہیں ،؟ اور دھرتی ماتا کو مجبوراً الوداع ،کہنے پر سوچ رہے ہیں، ،الیمینٹری کالیج مٹھی میں اسحاق اسلامیات کاٹیچر ہے مگر ان کی سوچ بیرو میریج منیجرکا پارٹ ادا کر رہا ہے؟ ،جوکورس کتاب میں لکھا ہواہے ان سے ھٹکرھندوں لڑکیوں کو پھسلا ،برغلا،،سبز باغ دکھا کر ،ہر حربہ استعمال کرکے کر جبرن اسلام کے دائرے میں داخل کرنے کی جبرن پروگرام پرذاتی مفادات کام کر رہا ہے ،جوکہ اسلامی روایات اور تعلیم کھاتے کے رول ریگولیشن کے خلاف ورزی ے، بلکہ تعلیم کھاتے پرسیاہ داغ ہے، اور اغواہ کندہ ٹیم کا سربراہ ہے ان سے چھوٹکارا دلایا جائے،،بالا شخصیت صاحبان سے التجاء ہیکہ پرائمری سے لیکر یونیورسٹی تکہ ھندوں طلبہ،ميل/فيميل کو اخلاقيات کتاب/رامائڻ کوکورس کے مطابق سلیبس میں شامل کیا جائے، ھندوں طلبہ کے دل میں اسحاق نےجو خوف سبوتاژ کیا ہے ان سے چھوٹکارا حاصل ہو سکے ،تاکہ اسحاق کے ذھن رکھنے والے جیسے ٹیچر ھندوں لڑکیوں کو پھسلا برغلا نہ، سکے،اور سندھ امن کا گہوارہ بن جائے،،امید ہیکہ تمام تھرپارکر/سندھ کے ھندوں کی التجاء کو قبول فرمائے جائے ،،ایس ایس پی صاحب تھرپارکر کے دفتر موبائیل فون ڈاٹا انچارج نی بھی جان بھوج کر اغوا کنندگان کے موبائل فون کی لوکیشن دینے میں تاخیر کی،ھیڈ محرر کی بیٹی کی مسئلہ میں یہ جنونیت رکھتا ہے تو خدائی خلق سے کیا رویہ ہوگا ؟؟؟؟؟جوکہ قابل افسوس ہے ،دیگرتھانہ جات پولیس بھی مذھبی جنونیت میں مبتلا ہے،ان کے ثبوت موجودہ ہیں اگر ایس ایس پی صاحب طلب کرینگے تو پیش کرینگے ،