
26/07/2025
🔴 ایکسکلوزو رپورٹ: کراچی کی یوسی مراد میمن گوٹھ کے بروہی محلہ میں ڈرینج کا نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے!
گندا پانی گھروں میں داخل ہو چکا ہے، گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں اور مکین شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔ 🤒💧
ڈپٹی میئر سلمان مراد نے صرف ایک روز قبل ترقیاتی کاموں کا وعدہ کیا تھا، مگر حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔
📽️ اس خوفناک صورتحال کی ویڈیو رپورٹ دیکھیں ہمارے چینل پر:
👉 https://youtu.be/xedkJWgZSu4?si=W3GOTAi25on9-UvY
📢 عوام حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں!
مزید باخبر رہنے کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔
🚨 URGENT: A severe drainage crisis has hit Brohi Mohalla, UC Murad, Memon Goth, Karachi.Sewage water has flooded into homes, creating unbearable living cond...