City Press CLub Mamu Kanjan

City Press CLub Mamu Kanjan Roznama Hasas
Home News TV pk

25/10/2023

ماموں کانجن ۔دو نامعلوم ڈاکوؤں نے دوکاندار سے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے چھین کر فرار ۔۔۔۔۔

25/10/2023

ماموں کانجن ۔دو نامعلوم ڈاکوؤں نے دوکاندار سے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے چھین کر فرار ۔۔۔۔

25/10/2023
25/08/2023

ماموں کانجن،انسپکٹر انکروجمٹ میونسپل کمیٹی کی سرزنش پر سینٹری ورکر نے نازیبا الزام لگا کر مقدمہ درج کروا دیا
تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی ماموں کانجن میں تعینات سینٹری ورکر منزہ مہرین دختر انتظار مسیح اپنی ڈیوٹی پر لیٹ آتی اور دوران ڈیوٹی موبائل پر گھنٹوں گھنٹوں باتیں کرتی رہتی جس پر انسپکٹر انکرجمنٹ شیخ احسان باری نے سینٹری ورکر کی سرزنش کر دی جسے انتہائی ناگوار گزری سینٹری ورکر نے انسپکٹر انکروجمنٹ پر شراب پی کر گالی گلوچ،نازیبا الزام لگا کر گرفتار کروا دیا گیا و دیگر مسیحی برادی کو غلط بیانی کر کے احتجاج اور مذہبی رنگ دینے کی بھی بھر پور کوشش کی غیر متعلقہ افراد سے انسپکٹر انکروجمنٹ کو فون کروا کر دھمکیاں بھی دلواتی رہی مقامی پولیس نے انسپکٹر انکروجمنٹ کو فوری گرفتار کر کے بجرم 509ت پ ،354ت پ درج کروا دیا گیا

25/08/2023

Address

Chak No 509 G B
Mamu Kanjan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Press CLub Mamu Kanjan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share