27/10/2025
ماموں کانجن
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری ابرار جٹ کی گراں فروشوں کیخلاف کاروائیوں ،گراں فروشی کرنے والے دوکانداروں کو بھاری جرمانے عائد کردئیے
کاشف نواز انفارمیشن سیکرٹیری
سٹی پریس کلب ماموں کانجن