Muhammad Mustafa Malik Official

Muhammad Mustafa Malik Official Businesss Onwer

01/08/2026
30/07/2026

زندگی میں کُچھ راستے صبر کہ ہوتے ہیں اور کُچھ سبق کہ🕊️🫶🏻*

27/07/2026

اللہم انا نجعلک فی نحورھم ونعوذ بک من شرورھم

27/07/2026

نارنگ منڈی۔نالہ ڈیک کے سیلابی پانی کے باعث مریدکے ناروال روڈ پر نور پور گاوں کے متاثرین کو ریکسیو کے اہلکار محفوظ مکامات پر منتقل کرنے میں مصروف

27/07/2026

ریسکیو 1122 شیخوپورہ سیلابی علاقوں میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات تک منتقلی کے لئے دن رات مصروف عمل ہے

With Government Engineering College, Sheikhpura – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
25/07/2026

With Government Engineering College, Sheikhpura – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

25/07/2026

نالہ ڈیک میں منڈھیالی کے قریب 4 سے پانچ مگر مچھ دیکھے گئے ہیں۔
احتیاطی تدابیر لازمی اپنائیں ⛔

25/07/2026

شیخوپورہ فیصل آباد روڈ ہیڈ روشن دین کے قریب بجلی کی تار ٹوٹ کر بس پر گر گئی ۔ اللّٰہ خیر کرے

24/07/2026

دریائے راوی میں نچلے درجے کے سیلاب کے باعث خطرناک کٹاؤ، ننکانہ صاحب کے علاقہ موضع وڑائچ کے 200 گھرانے تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے، دریائے راوی کا کٹاؤ آبادی سے صرف 400 فٹ دور رہ گیا ہے جبکہ موضع وڑائچ کی تقریباً 1000 افراد پر مشتمل آبادی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں، ضلعی انتظامیہ کے مطابق دریائے راوی کے کٹاؤ سے قیمتی زرعی اراضی پہلے ہی متاثر ہو چکی ہے اور دریا کے بہاؤ میں تبدیلی کے باعث کٹاؤ میں تیزی آگئی ہے اور کٹاؤ سے نمٹنے کے لیے 9 کروڑ 82 لاکھ روپے کے حفاظتی منصوبے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب رعنا حمید نے دریائے راوی پر موضع وڑائچ کے سیلابی علاقوں کا دورہ کیا۔

Address

Manawala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Mustafa Malik Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Mustafa Malik Official:

Shortcuts

Share