ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ
اسرائیلی میڈیا کا بڑی تباہی کا اعتراف
09/06/2025
منڈی بہاؤالدین
منڈی بہاؤالدین کی تحصیل ملک وال کے نواحی علاقے چک نمبر 43 میں مبینہ طور پر گستاخانہ خاکوں کے خلاف پاکستان تحریک ل ب ی ک کے کارکنوں کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ
مین سرگودھا گجرات روڈ کو کھائی کے مقام پر بلاک کردیا گیا اور شدید نعرہ بازی کی جا رہی ہے
08/05/2025
پاکستان کی جوابی کاروائیاں بھارت کی چیخیں نکال رہی ہیں
07/05/2025
اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے گھروں اور مارکیٹس کی برقی آلات بند کرنے کا حکم
01/05/2025
منڈی بہاؤالدین
نواحی علاقے رکن میں خوفناک آتشزدگی کئی ایکڑ گندم توڑی جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل خدارا گندم سیزن میں آگ جلاتے ہوئے یا جلتا سگریٹ پھینکتے ہوئے گندم کی فصل کو ذہن میں رکھیں ۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ سب پہ رحم فرمائے آمین
Be the first to know and let us send you an email when جرنلسٹ سید معظم نعیم شاہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.