میرا سوہنا شہر منڈی بہاؤالدین
All About Mandi Bahauddin City & Nearby Areas.
28/09/2025
28/09/2025
یہ لڑکا کالج چوک میں پڑا رہا لوگ اسکی وڈیو بناتے رہے ، اسکا خون بہتا رہا ، باقی کسر سول ہاسپٹل کے ڈاکٹرز نے نکال دی ، جب باڈی میں سے خون ہی ختم ہو جائے گا تو انسان زندہ کیسے بچ سکتا ہے،،
جب کوئی ایسا سانحہ رونما ہو تو ٹائم ضائع کیے بغیر انسان کی جان بچانے ہر فوکس ہونا چاہیے نہ کے وڈیو بنانے پر ،،، مگر کیا کہا جائے ماتم ہی بنتا ہے اس معاشرے کی سوچ پر ،،،،
بحثیت اس معاشرے کا حصہ ایک انسان ہماری سوچ صرف نظارہ کرنے اور مزہ لینے کی ہے ، جب ہماری سوچ میں خدمت ،احساس ، مدد، درد ہوگا تو ہم انسان کہلانے کے قابل ہیں وگرنہ جانوروں میں اور ہم میں کوئی فرق نہیں،،
23/08/2025
منڈی بہاؤالدین میں ٹیلی نار کی سروسز کا بیڑا غرق
09/08/2025
بھلوال کے نواحی گاؤں7 چک میں چار سگی بہنوں نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زیریلی گولیاں نگل لیں تشویشناک حالت میں DHQ بھلوال منتقل لڑکیوں کی عمریں 12-15-17اور18 سال ہیں۔ دو کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
07/08/2025
سرگودھا کے گمشدہ تاجر شاہد رضا کا ہفتے بعد بھی پتہ نہ چل سکا۔
شہر کے تاجروں نے پولیس کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دیدی،ورنہ احتجاج ہوگا
06/08/2025
منڈی بہاءالدین جیسک کے نزدیک ڈیرہ مکھن بڑا حادثہ تیز رفتار گاڑی پول سے ٹکرا گئی پول ٹوٹ گیا 2 افراد زخمی زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تعلق سوہاوہ بولانی سے ہے
06/08/2025
منڈی بہاؤالدین والو ذیادہ سے زیادہ شئیر کرو 🙏
05/08/2025
منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی اڈا پر حادثہ
05/08/2025
شناخت درکار ہے۔
منڈی بہاءالدین سکول محلہ گرینز ہوٹل والی گلی کے نزدیک ان خواتین نے ایک گھر سے کافی مقدار میں سونا اور نقدی چرا لیے ہیں۔ خواتین گھر میں مظلوم بن کر گھریلو ملازمہ کے طور پر داخل ہوئیں۔ جو کوئی بھی ان خواتین کی نشاندہی کریگا اسے پرکشش رقم بطور انعام دی جائے گی۔ اور نام بھی صیغہ راز میں رکھا جائےگا۔
Be the first to know and let us send you an email when منڈی بہاؤالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.