18/11/2025
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات Nadeem Afzal Chan کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب نے بالآخر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں واحد تکلیف دہ اور منفی پہلو کا مسئلہ بھی حل کر دیا اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہل خواتین کو ادائیگی ایزی پیسہ اور جاز کیش طرز کے اکاؤنٹ کے ذریعے خودکار نظام کی مدد سے کر دی جائے گی ۔ چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ہدایات کو غور سے سنیں اور مستحق خواتین تک پہنچائیں۔۔۔
شکریہ