Love is life

Love is life Asif Khan

10/07/2025

ساری عمر پختونوں کو پنجابیوں کے خلاف ورغلانے والے آج پنجابیوں کی پارٹی میں شامل ۔۔
بے چارے قام پرست

10/07/2025

نیشنلیان ٹول 23 کسان وہ اوس 22 پاتی شو

10/07/2025

ایمل ولی نے ایک سینٹ سیٹ کیلئے سارا کے پی کے صوبہ چھوڑا تھا اور ثمر بلور نے ایک محسوس نشست کیلئے ساری پارٹی چھوڑ دی
ٹیکنالوجیا😝🤣

کئی کمپنیوں میں یہ چلن عام ہے کہ وہ سیلز اور مارکیٹنگ کے لیے خواتین کو ہائر کرتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ خواتین کی ب...
05/07/2025

کئی کمپنیوں میں یہ چلن عام ہے کہ وہ سیلز اور مارکیٹنگ کے لیے خواتین کو ہائر کرتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ خواتین کی بات سن بھی لیتے ہیں اور آگے سے گالم گلوچ نہیں کرتے۔ لہذا مارکیٹنگ میں آسانی ہوجاتی ہے

پر اس والی خاتون نے 12 گھنٹوں کے اندر اندر ریکارڈ گالیاں کھا کر تاریخ کے اوراق ہی تلپٹ کرڈالے۔۔
اخے پبلک انٹرسٹ

01/07/2025

پیٹرول 148 کا مل رہا تھا، پھر اچانک
ایک مولانا، ایک زنانہ اور ایک درمیانہ نمودار ہوا اور اب ماشاءاللّہ 280 کا مل رہا ہے .

تم جنتوں کے دریچوں سے دیکھو گے تیرا قاتل اسی دنیا میں ذلیل ہوگا بھائی
01/07/2025

تم جنتوں کے دریچوں سے دیکھو گے تیرا قاتل اسی دنیا میں ذلیل ہوگا بھائی

پہلی، دوسری، تیسری اور پھر چوتھی تصویرپورا خاندان ایک ایک کر کے سیلابی ریلے کے نذر ہو گیا 😭افسوس کوئی مدد کو نا پہنچا او...
27/06/2025

پہلی، دوسری، تیسری اور پھر چوتھی تصویر
پورا خاندان ایک ایک کر کے سیلابی ریلے کے نذر ہو گیا 😭
افسوس کوئی مدد کو نا پہنچا اور ایک ایک کر کے خاندان کے پورے 18 افراد اللّٰہ تعالیٰ کو پیارے ہوگئے ۔

سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: انکوائری کمیٹی تشکیل، ناقص کارکردگی پرمتعدد افسران معطل
27/06/2025

سوات میں سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ: انکوائری کمیٹی تشکیل، ناقص کارکردگی پرمتعدد افسران معطل

27/06/2025

ایٹمی ملک میں سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈوب گئے ۔
💔😢

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923453623254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love is life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Love is life:

Share