08/10/2025
چودھری پرویز الٰہی کے سمدھی اور چودھری راسخ الٰہی کے سسر سید شبی زاہد علی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
لاہور (08 ستمبر2025) مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کے سمدھی اور چودھری راسخ الٰہی کے سسر سید شبی زاہد علی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات بعد از نماز عصر ان کی رہائش گاہ ڈی ایچ اے فیز 1 ہاؤس نمبر 151 بی بلاک لاہور میں 04:00 بجے ادا کی جائے گی۔