قائد ڈے پر ہم عہد کرتے ہیں کہ انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں ہم واپس حاصل کریں گے وہ پاکستان جس کا خواب قائد اعظم نے دیکھا تھا!
16/08/2025
دو عظیم لیڈر ❤️
15/08/2025
تم سے پہلے وُہ جو اِک شخص یہاں تخت نِشیں تھا
اُس کو بھی اپنے خُدا ہونے پر، اِتنا ہی یقیں تھا
(حبیب جالبؔ)
15/08/2025
محمد خان بھٹی ضلع کاہی نہیں بلکہ پورے پنجاب کا فخر ہے
جہاں بھی جائیں لوگ انکے نام کا احترام کرتے ہیں
محمد خان بھٹی نے محنت سے اپنا نام اور مقام بنایا
محمد خان بھٹی ایک نام ہی نہیں بلکہ ایک برانڈ ہے
اس شخصیت نے ہمیشہ خاص وعام کا احترام کیا محبت کی لوگوں کے کام کیے
جس کی وجہ سے لوگ انکے نام کی بھی قدر کرتے ہیں
انہوں نے اپنے ورکرز کو بھی ہمیشہ اچھے کام اچھی بات کرنے کی تلقین کی
جسے رب عزت دے اسے کوئی مائی کا لال کم نہیں کرسکتا
محمد خان بھٹی کی چاہت لوگوں کے دلوں میں ہے جسکی وجہسے اپوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی ایسے لوگوں کا جم غفیر ہوتا ہے جیسے اقتدار میں ہے اور یہی وہ پیار ہے جس سے کچھ لوگ خائف ہیں
آپ بس وقت کا انتظار کریں
15/08/2025
فارم 47 والوں کا کیا وجود کیا مقابلہ ہے محمد خان بھٹی سے؟
محمد خان بھٹی صرف ضلع منڈی کا نہیں پورے پنجاب کا فخر ہے
فارم 47 والوں سے ہمارا مقابلہ ہماری توہین جس کے پاس عوامی
طاقت ہے وہ سامنے آئے ورنہ ٹاؤں ٹاؤں کرنے کی ضرورت نہیں
Muhammad Khan Bhatti
15/08/2025
وا سنا ہےآج تو چور بھی بڑی ۔ بڑی باتیں کر رہیں ہیں میرا پتر صبر رکھو
15/08/2025
آپ بس وقت کا انتظار کیجے ⚜️
انشاءاللہ حساب برابر کرے گئے
Be the first to know and let us send you an email when Bhatti group pp42 NA 69 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.