
18/07/2025
منڈی بہاوالدین ضلع کی تینوں تحصیلوں میں رجسٹری برانچ کے ملازمین فیسوں کی مد میں کروڑوں کو لوٹ مار میں ملوث مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق
رجسٹری برانچ منڈی بہاوالدین، پھالیہ اور ملکوال میں میگا کرپشن بے نقاب اور آنٹی کرپشن منڈی بہاوالدین میں مقدمہ درج رجسٹری محرر منڈی بہاوالدین ریاست علی رانجھا اور حسن رضا نے رجسٹری برانچ منڈی بہاوالدین میں فیسوں کی مد میں مبلغ 6،41،28،238 روپے چھ کروڑ اکتالیس لاکھ اٹھائیس ہزار دو اڑتیس روپے کی کرپشن کی
رجسٹری محرر پھالیہ نے فیسوں کی مد میں مبلغ 1،91،54،546 روپے اور رجسٹری محرر ملکوال نے فیسوں کی مد میں مبلغ 13732110 روپے کی فیسوں کی مد میں کرپشن ثابت ہونے پر تھانہ آنٹی کرپشن منڈی بہاوالدین میں پرچہ درج اور تفتیش شروع