Discover Mandi Bahauddin

Discover Mandi Bahauddin A Platform dedicated to the Amazing City of Mandi Bahauddin.
(1)

26/08/2026

آپ کے علاقے میں عید میلادالنبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی تیاریاں کیسی ہیں؟ تصاویر و ویڈیو کمنٹ میں شئیر کریں۔

ضلع گجرات — سکھ دور میںمہاراجہ رنجیت سنگھ کے دور میں ضلع گجرات کی تحصیلیں اور ذیلیںسکھ دور، بالخصوص مہاراجہ رنجیت سنگھ ک...
21/08/2026

ضلع گجرات — سکھ دور میں

مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دور میں ضلع گجرات کی تحصیلیں اور ذیلیں

سکھ دور، بالخصوص مہاراجہ رنجیت سنگھ کے عہد میں، ضلع گجرات ایک اہم انتظامی علاقہ تھا۔ دستیاب تاریخی ریکارڈ میں اس دور کی مختلف تحصیلوں (Tehsils) اور ذیلوں (Zails) کا ذکر ملتا ہے۔

اس ریکارڈ کے مطابق گجرات کے علاقے میں درج ذیل تحصیلیں شامل تھیں:

* قادرآباد (Kadirabad)
* پھالیہ (Phalia)
* دِنگہ (Dinga)
* کنجاہ(Kamja)
* وزیرآباد و کٹیالہ (Wazirabad & Katilāla)
* کھاری کرالی (Khari Karali)
* گجرات (Gujrat)

اس تاریخی جدول میں مجموعی طور پر 46 ذیلیں (Zails) بنائی گئی تھی

منڈی بہاؤالدین والو جگہ پہچانو ؟؟
20/08/2026

منڈی بہاؤالدین والو جگہ پہچانو ؟؟

منڈی بہاؤالدین میں بار بار قتل کے واقعات کی بنیادی وجہ جہالت، پیسہ، قانون کی ناکامی یا کچھ اور ؟
19/08/2026

منڈی بہاؤالدین میں بار بار قتل کے واقعات کی بنیادی وجہ جہالت، پیسہ، قانون کی ناکامی یا کچھ اور ؟

انتہائی افسوناک خبر!دوگل اور سیرے کے درمیان فائرنگ کا واقعہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ظفر پیرے کا سکنہ سیرے شریف اور اسکا بھانج...
19/08/2026

انتہائی افسوناک خبر!
دوگل اور سیرے کے درمیان فائرنگ کا واقعہ
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ظفر پیرے کا سکنہ سیرے شریف اور اسکا بھانجا حسنین دونوں قتل ہوے گئے ہیں ایک شخص زخمی
‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن

سترہ (17) اگست 1988 کو پیش آنے والے پاکستان ون طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران، جوانوں اور دیگر اہلکارو...
18/08/2026

سترہ (17) اگست 1988 کو پیش آنے والے پاکستان ون طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران، جوانوں اور دیگر اہلکاروں کو آج بھی قوم عقیدت و احترام سے یاد کرتی ہے۔ اس المناک حادثے میں جنرل محمد ضیاء الحق شہید، جنرل اختر عبدالرحمن شہید، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل شہید، میجر جنرل عبدالسامی شہید، میجر جنرل محمد شریف ناصر شہید، میجر جنرل محمد حسین اعوان شہید، میجر جنرل خواجہ معین الدین شہید، بریگیڈیئر صدیق سالک شہید سمیت متعدد افسران اور اہلکار شہید ہوئے۔
حادثے میں بریگیڈیئر عبدالمجید شہید، بریگیڈیئر عبد اللطیف شہید، بریگیڈیئر نجیب احمد شہید، ونگ کمانڈر مسعود فرخ شہید، اسکواڈرن لیڈر راحت مجیب صدیقی شہید، اسکواڈرن لیڈر ذوالفقار علی چوہدری شہید، لیفٹیننٹ کرنل صفدر محمود شہید، فلائٹ لیفٹیننٹ ساجد رشید شہید، فلائٹ لیفٹیننٹ عصمت اللہ خان شہید، کیپٹن زاہد رانا شہید اور دیگر اہلکار بھی جان کی بازی ہار گئے۔
قوم اپنے ان بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ وطن کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ان شہداء کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
Source 📷 : Pak Military Things

یہ تختی بتاتی ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول منڈی بہاءالدین کا نام ایم بی ہائی سکول کے علاوہ ایم سی ہائی سکول بھی رہا ہے ۔ پران...
16/08/2026

یہ تختی بتاتی ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول منڈی بہاءالدین کا نام
ایم بی ہائی سکول کے علاوہ ایم سی ہائی سکول بھی رہا ہے ۔ پرانے طلبہ یا اساتذہ میں سے کسی کو اس بارے میں مزید معلومات ہوں تو ضرور بتائیں ۔

12/08/2026
🌍 اگر صرف ایک جگہ دکھانی ہو تو کہاں لے جائیں گے؟اگر ملکوال آنے والے کسی دوست، رشتہ دار یا مہمان کو صرف ایک جگہ دکھانے کا...
12/08/2026

🌍 اگر صرف ایک جگہ دکھانی ہو تو کہاں لے جائیں گے؟
اگر ملکوال آنے والے کسی دوست، رشتہ دار یا مہمان کو صرف ایک جگہ دکھانے کا موقع ملے، تو آپ اسے ملکوال کی کون سی جگہ لے جائیں گے؟ ❤️
ایسی جگہ جہاں اسے ملکوال کی خوبصورتی، تاریخ اور اپنائیت تینوں کا احساس ہو۔ 🌿
👇 کمنٹ میں اپنی پسندیدہ جگہ کا نام ضرور بتائیں، اور ساتھ یہ بھی بتائیں کہ آپ کے خیال میں وہ جگہ خاص کیوں ہے؟

🕊️ ایک باوقار شخصیت کی یاد میںبرگیڈیئر نصر عمر حیات لالیکا مرحوم، جن کا انتقال 14 ستمبر 2018 کو ہوا، ضلع منڈی بہاؤالدین ...
12/08/2026

🕊️ ایک باوقار شخصیت کی یاد میں
برگیڈیئر نصر عمر حیات لالیکا مرحوم، جن کا انتقال 14 ستمبر 2018 کو ہوا، ضلع منڈی بہاؤالدین کی تحصیل ملکوال کے نواحی گاؤں بار موسیٰ سے تعلق رکھتے تھے۔
مرحوم سابق ایم این اے چودھری عمر حیات لالیکا کے فرزند اور ڈی آئی جی پنجاب پولیس اختر عمر حیات لالیکا کے بھائی تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share