
21/09/2024
پیرس فرانس میں مقیم معروف بزنس ٹائیکون مبشر نذر گوندل نصر انوار کدھر کی جانب سے اپنے قریبی عزیز احسن نزیر گوندل اور کینڈا سے آۓ ہوۓ مہمان چوہدری شیر افگن گوندل اور مدثر انوار گوندل کی پیرس آمد پر ان کے اعزاز میں پیرس کے معروف ریسٹورانٹ رائل پیلس میں پر تکلف اعشائیہ کا اہتمام کیا جس میں مختلف شبعوں سے تعلق رکھنے والے قریبی دوستوں کو مدعو کیا گیا اور دوستوں نے بھرپور شرکت تقریب کا مقصد احسان نزیر گوندل جو عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پیرس پہنچے ہیں تمام دوستوں کی جانب سے مبارکبادیں دی گی نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا اور آخر میں مختلف ڈیشیزز سے مہمانوں کی خاطر تواضع کی گی