Mr Happy 99

Mr Happy 99 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr Happy 99, Video Creator, Mandi Bahauddin.

تمہیں دیکھنا میری آنکھوں کا رزق ہے لیکن تمہارے غائب ہو جانے سے میری آنکھوں کو قحط سالی کا سامنا ہے جبکہ میری آنکھیں روز ...
10/08/2026

تمہیں دیکھنا میری آنکھوں کا رزق ہے لیکن تمہارے غائب ہو جانے سے میری آنکھوں کو قحط سالی کا سامنا ہے جبکہ میری آنکھیں روز برستی ہیں 🥀♡

*السلام وعلیکم ورحمۃ اللهِ وبرکاتہ 🌸🙂*  *صبح بخیر*🫰🏻🧸🍫*  _انسان کے الفاظ پر نہیں اس کی نیت پر غور کرو, کیونکہ کوئی ڈانٹ ...
10/08/2026

*السلام وعلیکم ورحمۃ اللهِ وبرکاتہ 🌸🙂*
*صبح بخیر*🫰🏻🧸🍫
*
_انسان کے الفاظ پر نہیں اس کی نیت پر غور کرو, کیونکہ کوئی ڈانٹ کر آپ کا بھلا چاہتا ہے, تو کوئی مسکرا کر آپ کی جڑیں کاٹتا ہے, آپکا دن اچھا گزرے آمین💞_
happy

یہ نصیرؔ شام سپردگی کی اداس اداس سی روشنییہ کنار گل ذرا دیکھنا یہ تم ہی ہو یا کوئی اور ہے🩶
09/08/2026

یہ نصیرؔ شام سپردگی کی اداس اداس سی روشنی
یہ کنار گل ذرا دیکھنا یہ تم ہی ہو یا کوئی اور ہے🩶

حاسد ہے بدگمان ہے تکلیف میں ہے وہ یارب مرے رقیب کو صبرِ جمیل دے شاعر افتخار احمد عثمانی
22/01/2026

حاسد ہے بدگمان ہے تکلیف میں ہے وہ
یارب مرے رقیب کو صبرِ جمیل دے

شاعر افتخار احمد عثمانی

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Happy 99 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Happy 99:

Shortcuts

Share

Category