یہی میرا تعارف ہے گداۓ مصطفیٰ ہوں میں
سخی حسنین کا منگتا فداۓ مرتضیٰ ہوں میں
13/07/2025
محترم علامہ مولانا ذوالفقار احمد سلطانی صاحب کی معیت میں ذکرِ سرور کونین کی سعادت نصیب ہوئی
16 چک
08/07/2025
آج انشاء اللہ اس محفل میں بادب حاضری ہو گی۔۔۔۔
06/07/2025
ان محافل میں الحمد اللہ ذکرِ امام حسین علیہ السلام کی سعادت حاصل ہوئی ۔۔۔۔
03/07/2025
حضرت علامہ مولانا مفتی یسین القادری صاحب کی معیت میں 33 چک میں ذکرِ شہدائے کربلا کرنے کی سعادت نصیب ہوئی مالک قبول فرمائے آمین 🤲
02/07/2025
آج انشاء اللہ اس محفل پاک میں۔۔۔۔
ذکرِ امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام کی سعادت نصیب ہو گئی ۔۔۔۔۔۔
29/06/2025
عزت مآب برادر عزیز رضا تبسم سیالوی صاحب کی معیت میں ذکرِ شہدائے کربلا کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ۔۔۔
27/06/2025
یکم محرم الحرام یوم شہادت حضرت عمر بن خطاب (رض)
07/06/2025
Eid Mubarak to all the Muslim in the world 💝
02/06/2025
تھی جس کے مقدر میں گدائی ترے در کی
قدرت نے اسے راہ دکھائی تیرے در کی
مولانا واجد سعید نقشبندی صاحب کی معیت میں نین رانجھا میں ذکرِ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی سعادت نصیب ہوئی مالک قبول فرمائے آمین 🤲
29/05/2025
"ہم جیسے نکموں کو گلے کون لگاتا
سرکار اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے 💯
مفتی عادل نواز صاحب کی معیت میں صاحبوال میں ذکرِ سرور کونین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سعادت حاصل ہوئی ۔
27/05/2025
" سلطانِ دو عالم کی عطا اور یہ عاصی
کچھ لوگ اس بات پہ چکراۓ ہوئے ہیں!
سید صہیب شاہ صاحب اور علامہ واجد سعید نقشبندی صاحب کی معیت میں نین رانجھا میں ذکرِ سرور کونین۔۔۔
23/05/2025
بھائی صدام حسین مرحوم ( صاحبوال) کے ایصال ثواب کی محفل میں ہدیہ عقیدت آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی مالک بھائی صدام کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲 ۔۔۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when حافظ قمر شہزاد قادری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.