08/07/2023
'۔اِنٌَالِلٌٰہِ وَاِنَّااِلَیْہِ رَاجِعُوْن
ناقابل تلافی نقصان
حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے
تمہارا آنا ، تمہارا جانا۔
موت لمحے کی صدا، زندگی عمروں کی پکار'
ڈاکٹر اسحاق رضاۓ الٰہی سے وفات پا گۓ ہیں الله پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے😭😭
💔
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ-وَ اِنَّمَا تُوَفَّوْنَ اُجُوْرَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِؕ-فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَؕ-وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ(185)
ترجمہ:
ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے اورقیامت کے دن تمہیں تمہارے اجر پورے پورے دئیے جائیں گے توجسے آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کردیا گیا تو وہ کامیاب ہوگیا اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے ۔