Pakistan Tv

Pakistan Tv Ehtasham Ranjha here ,
Will do everything for Pakistan , will fight and will win inshAllah ❤️🇵🇰

17/02/2025
19/05/2023

امیدوار پی پی -68 قمر خان کی فیکٹری کو ناجائز طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔
سیاسی مخالفت کی وجہ سے مزدوروں کا روزگار چھین لیا گیا ہے۔
خان صاحب کا واضع پیغام یہ تو فیکٹری ہے اب قمر خان کے خون کا آخری قطرہ بھی پی ٹی ای اور عمران خان کے لیے حاضر ہے
ہمارے حوصلوں کو یہ کبھی بھی ان حرکتوں سے دبا نہیں سکتے انشاءﷲ۔
تفصیلات اور مزید خبروں کیلئےصحافی احتشام رانجھا کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔

13/05/2023

زمان پارک میں لوگوں اور پی-ٹی-آئی کے کارکنوں سے ملکی حالات اور پر امن احتجاج کی آڑ میں توڑ پھوڑ پہ بات چیت ، ملک میں نقصان کا ذمہ دار کون ہے ؟
کیا پی-ٹی-آئی نے فوج اور عوام کے درمیان نفرت پیدا کی ہے ؟
یا پھر یہ تاج بھی پی-ڈی-ایم کے سر ہی جاتا ہے ؟
لوگوں کے جزبات اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ وہ عمران خان کے لیئے جان بھی دینے کو تیار ہیں۔تفصیلات اور مزید خبروں کیلئےصحافی احتشام رانجھا کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923476170579

Website

https://www.youtube.com/@ehtashamranjha587

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Tv:

Share