ملکوال میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال، معصوم شاہ حسین سیوریج میں جاں بحق
16/07/2025
منڈی بہاءالدین میں بارش نے ترقیاتی کاموں کا پول کھول دیا 🌧️
کالج چوک کی دیوار ہو، صوفی پورہ کے فٹ پاتھ ہوں یا آٹھ آر ڈی کی سڑک—ہر طرف بددیانتی اور دو نمبری کی داستانیں عیاں ہیں۔ بارش نے صاف دکھا دیا کہ یہ منصوبے عوام کی سہولت کیلئے نہیں، بلکہ ٹھیکیداروں اور سرکاری اہلکاروں کی تجوریاں بھرنے کیلئے بنائے گئے تھے۔
ترقیاتی کام محض کاغذوں پر ترقی کے دعوے ہیں، حقیقت میں عوام کا پیسہ لوٹ کر بے بسی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
16/07/2025
منڈی بہاءالدین: نواحی گاؤں ڈہوک نواں لوک میں ڈکیت گرفتار
16/07/2025
منڈی بہاوالدین میں موسلادھار بارش، نظام زندگی مفلوج
15/07/2025
منڈی بہاؤالدین والے ہوشیار رہیں
بھیک مانگنے کی آڑ میں ایسی عورتین وارداتیں کرتیں ہیں ۔ دوکاندار اور خریداری کے لیے آئی خواتیں احتیاط کریں ۔۔
اس ویڈیو کو لازمی شئیر کریں ۔۔۔۔
13/07/2025
منڈی بہاؤالدین۔ کے بازار مارکیٹیں غیر محفوظ
بھیک مانگنے کے بہانے دکانوں میں وارداتیں'
خواتین بھیک مانگنے آئیں… موبائل چرا کر چلتی بنیں!
خواتین بھکاریوں کا گروہ ساہیوال میں بھی متحرک
12/07/2025
منڈی بہاؤالدین پولیس کی بڑی کاروائی ۔ چور گینگ گرفتار اور ملزمان سے چوری کیا گیا لاکھوں کا مال بھی برآمد کر لیا گیا ۔۔ مزید جانیے ۔۔
12/07/2025
منڈی بہاؤالدین ڈکیتی کی واردات
اسلحہ کی نوک پر بزرگ شہری کو لوٹ لیا گیا۔
مزید تفصیلات متاثر شہری کی زبانی جانیے۔۔۔۔
11/07/2025
منڈی بہاوالدین گجرات روڈ مانو چک اڈا کے قریب روڈ خراب ہونے کی وجہ سے حادثے ہونا معمول ہے لیکن مجال ہےکہ انتظامیہ اس طرف دھیان دے کیا جانی نقصان ہونے کا انتظار ہے۔
10/07/2025
بھلوال: اے ایس آئی خالد میکن قتل واقعہ سابقہ دشمنی کا نتیجہ قرار
10/07/2025
منڈی بہاءالدین سٹی ہسپتال مریضہ آپریشن کے بعد تقریبا 2 گھنٹے آپریشن تھیٹر کے باہر بے یارومددگار پڑی رہی اہل خانہ کی شکایت پر ہسپتال عملہ کی بدتمیزی اور دھمکیاں۔
Be the first to know and let us send you an email when PNC 24 HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.