
19/06/2025
کوی ہے ووٹ لینے آلا؟
الطاف ٹاؤن گوجرہ۔۔صاف ستھرا پنجاب۔۔؟؟؟؟؟؟؟
صاف ستھرا پنجاب TMA ٹی ایم اے ملکوال ٹی ایم اے منڈی بہاؤدین والوں سے ہماری گزارش ہے کہ اور تمام معزز اداروں سے گزارش ہے کہ جو اس کام کو کر سکتے ہیں یا کروا سکتے ہیں ایک مہینے سے الطاف ٹاؤن کی سیوریج کا کام مکمل طور پر بند ہے جس سے پورے الطاف ٹاؤن کو گزرنے میں مسئلہ ہے اور گھروں اور مسجد میں نکاسی کا نظام درہم برہم ہے۔۔ملک وال میری ہماری کسی نے نہیں سنی منڈی بہاؤدین میں بھی ہماری کسی نے نہیں سنی جو بندہ اس کام کو کروا سکتا ہے برائے مہربانی صدقہ جاریہ سمجھ کر کروا دیں
Kashmeri news Gojra Mandi Bahauddin