مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے
جو آئے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
مقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
ادا اگر نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپیں
اسے تکنے اسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کا سجدہ ہے اور ہے توحید پر قائم
نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے
17/12/2022
تم کیا جانو محبت کے "م" کا مطلب
"مل جائے تو معجزہ نہ ملے تو "موت
تم کیا جانو محبت کی "ح" کا مطلب
"مل جائے تو "حکومت" نہ ملے تو "حسرت
تم کیا جانو محبت کی "ب" کا مطلب
"مل جائے تو "بہادری" نہ ملے تو "بلا
تم کیا جانو محبت کے "ت" کا مطلب
"مل جائے تو "تخت و تاج" نہ ملے تو "تنہائی
Be the first to know and let us send you an email when Imran TV Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.