XPress Updates

XPress Updates All updates. All events. All of Mandi Bahauddin fast, fresh & reliable! 🚀📢

🚨 گمشدگی کی اطلاع 🚨سائم علی، عمر تقریباً 13 سال، کل صبح 8 بجے کے قریب محلہ صوفی پورہ روڈ سے لاپتہ ہو گیا ہے۔اس وقت کالے ...
16/10/2025

🚨 گمشدگی کی اطلاع 🚨

سائم علی، عمر تقریباً 13 سال، کل صبح 8 بجے کے قریب محلہ صوفی پورہ روڈ سے لاپتہ ہو گیا ہے۔
اس وقت کالے رنگ کا ٹراؤزر پہنے ہوئے ہیں اور عینک (چشمہ) لگائے ہوئے ہیں۔

اگر کسی کو سائم علی کے بارے میں کوئی اطلاع یا نشان ملے تو براہ کرم فوری رابطہ کریں۔
اللہ تعالیٰ سائم علی کو خیریت و سلامتی کے ساتھ اپنے گھر والوں کے پاس واپس لے آئے۔ 🤲
برائے رابطہ: 03177717927
03476239816

27/09/2025

سید عمر حنیف شاہ صاحب کا خوبصورت انداز💝
کوٹ نور شاہ

کوٹ نور شاہ:چوہدری غلام رسول گجر مرحوم کے بھائی، چوہدری غلام حسین گجر مرحوم کی قُل خوانی ان کے آبائی گاؤں کوٹ نور شاہ دا...
27/09/2025

کوٹ نور شاہ:
چوہدری غلام رسول گجر مرحوم کے بھائی، چوہدری غلام حسین گجر مرحوم کی قُل خوانی ان کے آبائی گاؤں کوٹ نور شاہ دارے میں ادا کی گئی۔
چوہدری الطاف حسین گجر اور چوہدری عظمت اللّٰہ گجر کے چاچو، چوہدری شوکت گجر کے والد، جبکہ چوہدری تصور گجر اور چوہدری مقدس گجر، چوہدری نعیم گجر کے نانا جان تھے۔ چوہدری عدیل حیدر اور چوہدری علی حیدر کے دادا جان تھے۔

قُل خوانی میں ضلع بھر سے معزز سیاسی و سماجی رہنماؤں، کاروباری شخصیات اور چوہدری الطاف گجر کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کی مغفرت کے لیے دعا مانگی گئی۔
آخر میں چوہدری الطاف گجر اور ان کی برادری نے فاتحہ خوانی میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کیا۔

انا للّٰہ و انا الیہ راجعون

کوٹ نور شاہ:چوہدری غلام رسول گجر مرحوم کے بھائی، چوہدری غلام حسین گجر مرحوم کی قُل خوانی ان کے آبائی گاؤں کوٹ نور شاہ دا...
27/09/2025

کوٹ نور شاہ:
چوہدری غلام رسول گجر مرحوم کے بھائی، چوہدری غلام حسین گجر مرحوم کی قُل خوانی ان کے آبائی گاؤں کوٹ نور شاہ دارے میں ادا کی گئی۔
چوہدری الطاف حسین گجر اور چوہدری عظمت اللّٰہ گجر کے چاچو، چوہدری شوکت گجر کے والد، جبکہ چوہدری تصور گجر اور چوہدری مقدس گجر ، چوہدری نعیم گجر کے نانا جان تھے۔ چوہدری عدیل حیدر اور چوہدری علی حیدر کے دادا جان تھے۔

قُل خوانی میں ضلع بھر سے معزز سیاسی و سماجی رہنماؤں، کاروباری شخصیات اور چوہدری الطاف گجر کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کی مغفرت کے لیے دعا مانگی گئی۔
آخر میں چوہدری الطاف گجر اور ان کی برادری نے فاتحہ خوانی میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کیا۔

انا للّٰہ و انا الیہ راجعون

21/09/2025
14/09/2025

Address

Main City
Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when XPress Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to XPress Updates:

Share