Faisal Sabir Nambardar

Faisal Sabir Nambardar We bring you the real news and uncover the illegal activities.

13/08/2024
نوجوان / قتلمنڈی بہاؤالدین کا ایک اور نوجوان قتلتفصیلات کے مطابق ملکوال کا رہائشی علی مختار تارڑ ولد مختار احمد تارڑ کو ...
12/06/2023

نوجوان / قتل
منڈی بہاؤالدین کا ایک اور نوجوان قتل
تفصیلات کے مطابق ملکوال کا رہائشی علی مختار تارڑ ولد مختار احمد تارڑ کو صوبہ سندھ میں نا معلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا ، ذرائع

ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ائرپورٹ پر کارروائی شفٹ انچارج سب انسپیکٹر اسد ضمیر نے جعلی سفری دستاویزات پر اسپین جانے ...
12/06/2023

ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ائرپورٹ پر کارروائی شفٹ انچارج سب انسپیکٹر اسد ضمیر نے جعلی سفری دستاویزات پر اسپین جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ مسافر کے سفری دستاویزات دوران چیکنگ مشتبہ پائے گئے۔ مسافر بین الاقوامی پرواز نمبر QR631 سے اسپین جا رہا تھا۔ ملزم مبشر حسین کے پاسپورٹ پر اسپین کا جعلی وزٹ ویزا لگا ہوا تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ایجنٹ سے 20 لاکھ روپے کے عوض ویزا حاصل کیا۔

ملزم کو مزید کارروائی کے لئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن

ٹریفیکنگ سرکل گجرات منتقل کر دیا گیا

11/06/2023
پرویز الٰہی کی جیل میں طبیعت ناساز، دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل
10/06/2023

پرویز الٰہی کی جیل میں طبیعت ناساز، دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

10/06/2023

خاتون نے مرغا بنادیا،گندےٹک ٹاک بنانے والی سونیا نےایسا کیوں کیا؟ویڈیودیکھیں

10/06/2023

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Sabir Nambardar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share